10 important foods for breastfeeding mothers
دودھ پلانے والی ماؤں کے لئے دس اہم غذائیں
قدرت نے ماں کے دودھ میں وہ بنیادی غذائیت رکھی ہے جو بچہ کی جسمانی اور ذہنی نشونما کے لئے ضروری ہوتی ہے ۔ چونکہ ماں کی غذا دودھ کی صورت میں بچہ کی صحت پر اثر انداز ہوتی ہے۔ اس لئے بچہ کو بھر پور غذائیت پہنچانے کے لئے ماں کو دن بھر میں کئی دفعہ تھوڑی تھوڑی مقدار میں ایسی صحت بخش غذا کھانی چاہئے جس سے ماں کے دودھ میں بھی اضافہ ہو سکے اور صحت میں بھی ۔
دودھ پلانے والی ماؤں کے لئے اہم غذائیں
۱۔ دلیہ
بچہ کی پیدائش کے بعد ماں کے لئے دلیہ ایک مکمل غذا ہے جس میں موجود فائبر قبض دور کرتا ہے اگرچہ اس میں کیلوریزکم ہوتی ہیں لیکن فوری توانائی بحال کرنے اور زچگی میں ہونے والی ذیابطیس کے امکانات کو کم کرتا ہے ۔ناشتہ میں ایک پیالہ دلیہ کھانے سے پورا دن ماں کا دودھ زیادہ بنتا ہے ۔
۲۔ ہرے پتے والی سبزیاں
اکثر دودھ پلانے والی مائیں خون کی کمی کاشکار ہو جاتی ہیں ان کے لئے ہرے پتے والی سبزیاں ( پالک ، سرسوں،بتھوئے کے پتے ، میتھی سویا ) بہت فائدمند غذا ئیں ہیں ۔ پالک میں ایسے اجزاء پائے جاتے ہیں جو بریسٹ کینسر سے محفوظ رکھتے ہیں ۔
۳۔گاجر
گاجر میں موجود وٹامن اے ماں کے دودھ کی خصوصیات میں اضافہ کرتا ہے گاجر کو دودھ میں پکا کر ،سوپ یا جوس کی صورت میں لینا زیادہ بہتر ہے
۴۔ خشخاش
بچہ کی پیدائش کے بعد اکثر مائیں بے چینی ،گھبراہٹ اور ذہنی تناؤ کا شکار ہو جاتی ہیں ایسی خواتین کے لئے خشخاش کااستعمال مفید ہے ۔دن میں ایک دفعہ تھوڑی مقدار میں خشخاش کھائی جا سکتی ہے ۔خشخاش کا استعمال دلیہ اور کھیر میں ڈال کر کیا جا سکتا ہے ۔
۵۔ براؤن چاول
دودھ پلانے والی ماؤں کے لئے سفید چاول کی جگہ براؤن چاول کا استعمال بہتر ہوتا ہے ۔ دودھ پلانے والی ماؤں کے ہارمونز کوبیلنس کرنے ،بھوک میں اضافہ کرنے اور فوری توانائی بحال کرنے میں براؤن چاول مفید ہوتے ہیں ۔
۶۔زیرہ
مناسب مقدار میں زیرہ کا استعمال ماں کے دودھ میں اضافہ کرتا ہے ۔یہ نہ صرف زائد چربی پگھلانے میں مدد کرتا ہے بلکہ قبض اور سینہ کی جلن کو بھی دور کرتا ہے اور بھوک بھی کھولتا ہے
۷۔ سونف
دودھ پلانے والی ماؤں کے لئے سونف ہر لحاظ سے بہتر ہے ۔یہ نہ صرف ماں کے دودھ میں اضافہ کرتی ہے بلکہ بچہ کے پیٹ کے درد کو بھی دور کرتی ہے ،سونف کو دودھ میں ابال کر
پیا جا سکتا ہے یا کھانے کے بعد چبایا جا سکتا ہے
۸۔ شکر قندی
شکر قندی وٹامن سی، بی کملیکس ،میگنیشیم اور فائبر کے حصول کا بہترین ذریعہ ہے ،شکر قندی کی کھیر دودھ پلانے والی ماؤں کے لئے بہترین غذا ہے
۹۔گائے کا دودھ
دودھ پلانے والی ماؤں کے لئے بھینس کے دودھ کی جگہ گائے کا دودھ نہایت فائدہ مند ہے ۔
۱۰۔ میتھی
دنیا بھر میں میتھی اور میتھی دانہ کو ماں کے دودھ میں اضافہ کرنے والی غذا مانا جاتا ہے۔ میتھی میں وٹامن بی ، آئرن ،بیٹا کیروٹن ، اومیگا ۳ پایا جاتا ہے ۔ میتھی کو ( میتھی دانی کی چائے ،میتھی دانہ کی کھچڑی ،میتھی کا ساگ اور میتھی کے پراٹھے کی صورت میں استعمال کیا جا سکتا ہے
دودھ پلانے والی ماؤں کے لئے خاص باتیں
۱۔بچہ کی پیدائش کے بعد سے لے کر دودھ پینے کی عمر تک ماں کو ڈائٹنگ نہیں کرنی چاہئے ۔ بلکہ کچھ ماہرین تو یہ تک کہتے ہیں کہ دودھ پلانے والی ماؤں کو گھی اور دیگر ڈیری مصنوعات کا بلا جھجک استعمال کرنا چاہئے ۔
۲۔ دودھ پلانے والی ماؤں کو کیلوریز کی فکر نہیں کرنا چاہئے لیکن ساتھ ساتھ ہلکی پھلکی ورزش کرتے رہنا چاہئے ۔
۳۔دودھ پلانے والی ماؤں کو بہت دیر تک خالی پیٹ نہیں رہنا چاہئے ۔
۴۔دودھ پلانے والی ماؤں کو بغیر چھلکے والی سبزیاں اور پھل (پالک ،گاجر ،ٹماٹر ،اسٹرابیری ،سیب ،انگور اور آڑو ) اچھی طرح دھو کر کھانی چاہئے ۔
۵۔دودھ پلانے والی ماؤں کے لئے کیفین (چائے ،کافی اور کولڈ ڈرنک ) کی زائد مقدار نقصان دہ ہو سکتی ہے ۔
۶۔ اگر بچہ کو کسی قسم کی الرجی ،انفیکشن ہو (سینی جکڑنا ،جلدپر دھبے نمودار ہونا )تو ماں کو (تیز مرچ مصالحے ، ٹھنڈا پانی ، ٹھنڈے چاول اور چاکلیٹ ) جیسے کھانوں کے استعمال میں احتیاط کرنا چاہئے
۷۔ کچے آم ، دال ،آلو کچے کیلے بچہ کے پیٹ میں گیس پیدا کرتے ہیں اس لئے دودھ پلانے والی ماؤں کو یہ غذائیں نہیں کھانی چاہئیں ۔
Here are ten important foods for breastfeeding mothers
10 important foods for breastfeeding mothers Nature has placed the basic nutrients in mother’s milk that are essential for the baby’s physical and mental development. Because breastfeeding affects the baby’s health in the form of milk. Therefore, in order to provide adequate nutrition to the baby, the mother should eat a small amount of healthy foods several times a day, which will enhance the breast milk and also the health.
Important nutrients for breastfeeding mothers
2. porridge
10 important foods for breastfeeding mothers After the birth of the baby, porridge for the mother is a complete diet in which the fiber eliminates constipation, although it contains calories it reduces the chances of restoring energy and developing diabetes. Breastfeeding makes more mothers milk throughout the day.
2. Green leafy vegetables
Often breastfeeding mothers suffer from anemia, for them, green leafy vegetables (spinach, mustard, duck leaves, fennel soy) are very beneficial foods. Spinach contains ingredients that protect against breast cancer. Vitamin A in carrots enhances breast milk properties It is better to cook carrots in milk, in the form of soups or juices.
2. خشخاش
After the birth of a baby, mothers often suffer from anxiety, panic, and stress. For such women, it is useful to have a dry breath. Once a day, a small amount can be eaten. Can be done
2. Brown rice
For breastfeeding mothers, brown rice is better used than white rice. Brown rice is useful in lactating mothers’ hormones, increasing appetite and restoring energy instantly.
2 Zara
Using the right amount of cocoon increases breast milk. It not only helps melt excess fat but also relieves constipation and heartburn and also opens the appetite.
2. Fennel Seed
For breastfeeding mothers, fennel is better in every way. It not only increases breast milk but also relieves the baby’s abdominal pain, boiling fennel in milk.
Can be drunk or chewed after a meal
2. sweet potato
Sugar is an excellent source of vitamin C, B complex, magnesium and fiber, sugar is the best diet for breastfeeding mothers.
1. Cow milk
For breastfeeding mothers, cow’s milk is very beneficial in place of buffalo milk.
2. Matthew
Grain and methane are considered the most important foods in breast milk worldwide. Vitamin B, iron, beta-carotene, omega-3 are found in fenugreek. Can be used in the form of fenugreek tea, buckwheat, buckwheat, fennel, and fennel flower
Special considerations for breastfeeding mothers
2- From the birth of a baby to the age of breastfeeding mother should not diet. In fact, some experts even say that breastfeeding mothers should feel free to use ghee and other dairy products.
2. Breastfeeding mothers should not worry about calories but should continue to exercise lightly.
2- Breastfeeding mothers should not have an empty stomach for too long.
2. Breastfeeding mothers should thoroughly wash and clean vegetables and fruits (spinach, carrots, tomatoes, strawberries, apples, grapes and peaches).
2. Excessive amounts of caffeine (tea, coffee and cold drinks) can be harmful for breastfeeding mothers.
2. If the baby has any allergies, infections (chest tightness, skin rash), then the mother should use caution in the use of foods such as (chili spices, cold water, cold rice, and chocolate).
2. Raw mangoes, lentils, potatoes produce raw gas in the baby’s belly so breastfeeding mothers should not eat these foods.