HomeBeauty Tips4 Easy Ways to Straighten and Silky Hair

4 Easy Ways to Straighten and Silky Hair

بالوں کو سیدھے ملائم بنانے کے 4 آسان طریقے

نرم و ملائم، چمکدار اور سلجھے ہوئے بال بھی خوبصورتی میں شمار کیے جاتے ہیں ، خواتین بالوں کو نرم ملائم اور سیدھا بنانے کے لیے کیمیکل یا ہیئر اسٹریٹنر کا سہارا لیتی ہیں جس کے نتیجے میں بال روکھے، بے جان اور گرنے لگتے ہیں ۔

ہر خاتون کے بال دوسری سے مختلف ہوتے ہیں ، کسی کے قدرتی طور پر سلکی اور سیدھے بال ہوتے ہیں جبکہ کچھ خواتین کے بال گھنے، کرلی ، روکھے اور فریزی ہوتے ہیں ۔

اگر آپ کو سلکی اور سیدھے بال پسند ہیں تو کیمیکل کے ذریعے یا اسٹریٹنر کے استعمال سے انہیں سیدھا کرنے کے بجائے مندجہ ذیل بتا ئے گئے چند گھریلو نسخے اپنا لیجئے، جن سے آپ کے بال خراب ہونے کے بجائے صحت مند، گھنے، چمکدار ہونے سمیت سلکی بھی ہو جائیں گے ۔

اگر آپ کو اچانک کسیتقریب میں جانا ہے تو ان ٹوٹکوں سے آپ اپنے بالوں کو نقصان پہنچائے بغیر سلکی لُک دے سکتی ہیں 

کیلے اور دہی کا ماسک

کیلے اور دہی کو ہم وزن لے کر میش کر کے ماسک بنا لیں ، اب اس مرکب کو 20 منٹ کے لیے بالوں کی جڑوں سے سِروں تک لگائیں اور 20 منٹ کے بعد بالون کو کسی کم کیمیکل والے شیمپو سے دھو لیں، سوکھنے پر بال سلکی، ملائم اور چمکدار ہو جائیں گے 

دھنیے کے پتے

مارکیٹ سے عام اور سستا مل جانے والا دھنیہ بالوں کے لیے بہترین خصوصیات کا حامل ہے ، دھنیے کے پتوں کو پیس لیں اور اس میں آدھا کپ پانی ملا کر پتوں کا گودا نکال لیں، اب اس پانی کو ایک دن کے لیے ڈھانپ کر رکھ دیں، ایک دن بعد 15 منٹ کے لیے اسے سر پر لگائیں اور 15 منٹ بعدبالوں کو شیمپو کر لیں۔

انڈے میں زیتون یا کاسٹر آئل ملائیں

ایک انڈے میں زیتون یا کاسٹر آئل ملائیں اور اسے یک جان ہونے تک پھینٹ لیں ، اب اس ماسک کو بالوں پر لگائیں،30 منٹ تک لگا رہنے دیں، 30 منٹ بعد بالوں کو کسی اچھی خوشبو والے شیمپو سے دھو لیں تاکہ انڈے کی بد بو بالوں سے نکل جائے ۔

اس طریقے سے آپ کے بال چمکدار اور نہایت نرم ملائم ہو جائیں گے ۔

وٹامن ای اور مائیونیز

مائیو نیز میں وٹا من ای کو اچھی طرح سے مکس کر لیں ، اب اس پیسٹ کو بالوں کی جڑوں سے سروں تک لگائیں اور 30 منٹ کے لیے چھوڑ دیں ، اس کے بعد کسی اچھے شیمپو سے بالوں کو دھو لیں اور کنڈیشنر لگا نے سے پر ہیز کریں، اگر کوئی اچھی خوشبو والا سیرم لگانا چاہیں تو لگا لیں۔ اس طریقے سے بال بغیر کسی کیمیکل کے اور اسٹریٹنر کے بے حد نرم، ملائم اور سلکی ہو جائیں گے ۔

4 Easy Ways to Straighten and Silky Hair

4 Easy Ways to Straighten and Silky Hair  Soft and supple, shiny and well-matched hair is also beautifully reckoned, women resort to chemicals or hair strainer to make the hair soft, soft and straight, which in turn causes the hair to become dull, lifeless and fall.

Each woman’s hair is different from the others, one has naturally silky and straight hair while some women’s hair is dense, curly, curly and frizzy.

4 Easy Ways to Straighten and Silky Hair  If you like silky and straight hair, instead of straightening them with chemicals or using a strainer, try some of the following homemade prescriptions, which will help your hair to look healthy, dense, shiny instead of damaged. Including silicone.

If you have to move around suddenly, these tips can slip around without damaging your hair:

Banana and yogurt mask

4 easy ways to straighten, straighten hair
Weigh the bananas and yogurt and make a mask. Now apply this mixture for 20 minutes to the roots of the hair and after 20 minutes wash the balloon with low chemical shampoo. , Will be creamy and shiny.

Coriander leaves

4 easy ways to straighten, straighten hair
Common and inexpensive coriander from the market is a great feature for hair, grind the coriander leaves and mix half cup of water in it and take out the pulp of the leaves. Now cover this water for a day. After a day, apply it on the head for 15 minutes and after 15 minutes shampoo the hair.

Add the olive or castor oil to the egg

4 easy ways to straighten, straighten hair
Combine the olive or castor oil in one egg and whisk it until it is coated, now apply this mask on the hair, let it remain for 30 minutes after 30 minutes wash the hair with a good fragrance shampoo to make the egg smell. Get out of the hair

This way your hair will be shiny and very soft.

Vitamin E and mayonnaise

4 easy ways to straighten, straighten hair
Mix the vitamin E well in the mayonnaise, now apply this paste from the roots of the hair to the ends and leave it for 30 minutes, then wash the hair with a good shampoo and apply conditioner on. Hey, if you want to have a good fragrance serum, get it. This way the hair will be extremely soft, supple and silky without any chemicals and strainers.

RELATED ARTICLES

Leave a Reply

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.

- Advertisment -

Most Popular

Recent Comments