HomeHealth Tips5 Vegetables that increase sexual strength

5 Vegetables that increase sexual strength

5 Vegetables that increase sexual strength

5 Vegetables that increase sexual strength Every married couple wants their marital life to be healthy and sexually fulfilled. Like other systems of sex, there is a system of sex-driven by hormones and this system aims to advance the human race. A happy sexual relationship is very important for your mental and physical health. Today most people’s lifestyle affects their marital life in a big way.

5 Vegetables that increase sexual strength In addition, cigarettes or alcoholism, sleep deprivation, over-the-counter medications or harmful health foods also affect the life of sex. There are many medical and natural ways that can make your marital life happier. The most effective and important way to do this is to take care of your diet. Some vegetables are important in these nutrients that help make your sex more pleasurable.

Illumination:
Iron content is high in it, so beetroot is very useful for sex life. The nitrates contained in it increase the blood and give more sex.

Spinach:
It contains folic acid, zinc, iron, and antioxidants. This is why spinach stimulates sperm more effectively.

Onion:
It contains antioxidants, which in turn increases the number of onion sperm and sexual ability.

tomato:
Tomatoes contain special ingredient lycopene that naturally enhances sex and improves sexual ability by strengthening.

Moringa Oleifera:
Zinc in the form of green stalks contains a considerable amount of zinc, which helps to enhance the sex.

 

جنسی طاقت کو بڑھانے والی 5سبزیاں

ہر شادی شدہ جوڑے کی خواہش ہوتی ہے کہ اس کی ازدواجی زندگی صحت مند اور سیکس سے بھرپور ہو۔جسم کے دوسرے نظاموں کی طرح سیکس کا بھی ایک نظام ہے جسے ہارمونز چلاتے ہیں اور اس نظام کا مقصد انسان کی نسل کو آگے بڑھانا ہوتا ہے۔خوشگوارجنسی تعلق آپ کی ذہنی اور جسمانی صحت کے لئے بہت ضروری ہے ۔آجکل زیادہ تر لوگوں کا طرز زندگی ان کی ازدواجی زندگی پر برُی طرح اثر انداز ہوتا ہے۔اس کے علاوہ سگریٹ یا شراب نوشی،نیند پوری نہ ہونا،زیادہ دوائوں کا استعمال یا مضر صحت غذائیں بھی سیکس کی زندگی پر اثر انداز ہوتی ہیں ۔ایسے بہت سے طبی اورقدرتی طریقے ہیں جن کی مدد سے آپ اپنی ازدواجی زندگی کو خوشگوار بناسکتے ہیں ۔اس میں سب سے زیادہ موثر اور اہم طریقہ اپنی غذا کا خیال رکھنا ہے ۔ان غذائوں میں کچھ سبزیاں اہم ہیں جو آپ کے جنسی تعلق کو زیادہ خوشگوار بنانے میں مدد دیتی ہیں ۔

چقندر

اس میں آئرن وافر مقدار میں موجود ہے لہٰذا چقندر سیکس سے بھرپور زندگی کے لئے بہت مفید ہے۔اس میں موجود نائٹریٹس دوران خون کو بڑھاتے ہیں اور زیادہ جنسی قوت عطا کرتے ہیں ۔

پالک

اس میں فولک ایسڈ ،زنک ،آئرن اور اینٹی اوکسی ڈنٹس موجود ہیں ۔یہی وجہ ہے کہ پالک زیادہ موثر طریقے سے اسپرم کو متحرک کرتی ہے۔

پیاز

اس میں اینٹی اوکسی ڈنٹ موجود ہیں جن کی بناء پر پیاز اسپرم کی تعداداور جنسی صلاحیت کو بڑھاتی ہے۔پیاز اعضائے تناسل کی طرف دوران خون کو بڑھا کر بھرپور سیکس میں مددگارثابت ہوتی ہے۔

ٹماٹر

ٹماٹر میں ایک خاص جزو لائسوپین ہوتا ہے جو قدرتی طور پر شہوت کو بڑھاتا ہے اور قوت بخش کر جنسی صلاحیت کو بہتر بناتا ہے۔

سوہانجنا

سبز ڈنڈیوں کی شکل کی اس سبزی میں زنک وافر مقدار میں موجود ہے جو سیکس کو بڑھانے میں مدد گار ثابت ہوتا ہے۔

RELATED ARTICLES

Leave a Reply

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.

- Advertisment -

Most Popular

Recent Comments