اے آئی یو نے آن لائن ورکشاپس کرانے کا فیصلہ کرلیا |
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی اے آئی یو نے طلباء کی ورکشاپس آن لائن کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔ اسپرنگ سیمسٹر کی تمام ورکشاپس آن لائن کرائی جائنگی۔ یہ فیصلہ طلباء اور عملے کی حفاظت کو یقینی بنانے کے لئے لیا گیا ہے۔ تاہم ، یونیورسٹی نے ابھی تک فال سمسٹر کی ورکشاپس کے بارے میں فیصلہ نہیں کیا ہے۔ |
For Download Useful Material: Click Here |
اے آئی یو پہلے ہی اپنے تمام امتحانات منسوخ کرچکی ہے اور اسائنمنٹ کے نتائج کی بنیاد پر تمام طلبہ کو گریجویٹ کیا گیا ہے۔ اسکے ساتھ ساتھ یونیورسٹی اپنے آنے والے امتحانات کی حکمتِ عملی پر غور کر رہی ہے۔ یونیورسٹی کا یہ بھی کہنا ہے کے اگر حالات بہتر نہ ہوئے تو اگلے امتحانات بھی منسوخ کیے جاسکتے ہیں۔ اے آئی یو نے داخلے کے لئے آخری تاریخ میں 5 جون 2020 تک کی توسیع کردی ۔ یونیورسٹی کا کیمپس اور تمام دفاتر 31 مئی تک بند ہونے کی وجہ سے طلبہ اپنا داخلہ فارم پوسٹ آفس کے ذریعہ جمع کراسکتے ہیں۔ |
Educational and Career News Updates: Click Here |
گذشتہ مہنے، وفاقی وزیر برائےتعلیم شفقت محمود نے کہا ہے کہ حکومت لاک ڈاؤن کے دوران ہونے والے تعلیمی نقصان کو دور کرنے کے لیے علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے ریموٹ لرننگ کے عمل کو فروغ دینے میں معاونت کررہی ہے۔ |
WorldWide News Updates: Click Here
AIOU decided to conduct online workshops
|
Support Us: If you like our post, please don’t forget to share this post with others to support us and also help others.
Sr # |
Contact Us |
1 |
Call / WhatsApp |
+92-332-4646739 |
2 |
E-Mail Us at |
info@skilling.pk |
3 |
E-Mail Us at |
info@diya.pk |
4 |
Skilling Foundation |
Skilling.pk |
5 |
Diya |
Diya.pk |
6 |
To Get Free Latest Posts on Your Mobile Type Follow Skillingpk send to 40404 |
AIOU decided to conduct online workshops