HomeFood RecipesBaked Potato Jackets

Baked Potato Jackets

بیکڈ پوٹیٹو جیکٹس

جزاء

پانیایک لیٹر

آلوتین بڑے

کٹے ہوئے ٹماٹرایک کپ

کٹی ہوئی پیازایک کپ

دھنیا کٹا ہواآدھا کپ

ہری مرچیں کٹی ہوئیایک سے دو عدد

لہسن کٹا ہواایک سے دو جوے

زیتون کا تیلایک کھانے کا چمچ

چلی ساسایک کھانے کا چمچ

ٹماٹر کا گوداایک کھانے کا چمچ

نمکحسبِ ذائقہ

کالی مرچحسبِ ذائقہ

تیلگریس کرنے کے لیے

موزریلا پنیرڈیڑھ کپ

ترکیب

ایک پتیلے میں پانی گرم کریں، اب اس میں آلو ڈالیں اور دس سے پندرہ منٹ تک ابالیں

اب سالسا ساس کے لیے، ایک پیالے میں ٹماٹر ، پیاز ، دھنیا ، ہری مرچ ، لہسن ، زیتون کا تیل ، چلی ساس، ٹماٹر کا گودا ، نمک اور کالی مرچ شامل کرلیں

اب ان تمام چیزوں کو اچھی طرح مکس کریں اور ایک طرف رکھ دیں

آلو گل جائیں تو ان کا چھلکا اتار لیں اوربیچ سے آدھے حصے میں کاٹ لیں

اب آلوکے اندر بیچ سے سارا گودا نکال کر فلنگ کے لیے جگہ بنا لیں ، اور تیل سے گریس کرلیں

اب خالی کیے گئے آلوﺅں کو سالسا ساس سے بھردیں

اب اس کے اوپر باریک کٹی ہوئی موزریلا چیز ڈال دیں

اب آلوﺅں کو اوون میں رکھ دیں اور انہیں 480 ڈگری فارن ہائیٹ یا 250 ڈگری سینٹی گریڈ پر دس منٹ کے لئے بیک کرلیں۔

مزیدار بیکڈ پوٹیٹو جیکٹس تیار ہیں، مزے سے لطف اندوز ہوں اور نیچے کمنٹس سیکشن میں ہمیں اپنی قیمتی رائے سے آگاہ کریں۔

Baked Potato Jackets

INGREDIENTS

Water1 Liter

Potatoes3 Large-Sized

Tomatoes1 Cup, Chopped

Onion1 Cup, Chopped

Coriander½ Cup, Chopped

Green Chilies1-2 Chopped.

Garlic1-2 Chopped

Olive Oil1 Tbsp

Chili Sauce1 Tbsp

Tomato Puree1 Tbsp

SaltTo Taste

Black PepperTo Taste

OilFor Greasing

Mozzarella Cheese1 ½ Cup Shredded

PREPARATION

Heat the water in a pan, add potatoes to it and bring for a boil for ten to fifteen minutes.

Now for the salsa sauce, add tomatoes, onions, coriander, green chilies, garlic, olive oil, chili sauce, tomato puree, salt, and black pepper in a bowl.

Mix it thoroughly and keep aside.

When the potatoes are soft, cut them into halves.

Now scoop out the potatoes from the center and grease it with oil.

Fill the hollow potatoes with salsa sauce.

Add the shredded mozzarella cheese on top.

Now, put the potatoes in the oven and bake them on 480 degrees F or 250 degrees C, for ten minutes.

Baked potato jackets are ready to serve!

For All Food Recipies: Click Here

For All Beauty Tips: Click Here

For All Health Tips: Click Here

Subscribe Youtube Channel: Click Here

RELATED ARTICLES

Leave a Reply

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.

- Advertisment -

Most Popular

Recent Comments