باربی کیو کچومر بنانے کی ترکیب |
اجزاء |
اچار تین کھانے کے چمچ سویا سوس ایک کھانے کا چمچ ٹماٹو کیچپ دو کھانے کے چمچ تیار شدہ مسٹرڈ دو چائے کے چمچ سرکہ ایک کھانے کا چمچ براؤن سوس دو کھانے کا چمچ |
تیار کرنے کی ترکیب |
اچار، سویا سوس، کیچپ اور مسٹرڈ اکٹھا کر یں سرکہ اور براؤن سوس شامل کر کے مکس کر یں ٹھنڈا کر کے استعمال کر یں۔ زیادہ دن نہ رکھیں |
BBQ Kachumber Recipe In Urdu |
Ingredients |
1 tablespoon three tablespoons
2 tablespoons of soy sauce 3 tomato ketchup two tablespoons 4 tablespoons of prepared Mrted two teas 5 vinegar 1 tablespoon 6 brown sauce two tablespoons |
Step by Step Instructions |
Combine 1 pickle, soy sauce, ketchup and mustard Add 2 vinegar and brown sauce and mix 3 Use to cool. Don’t have too many days |