چنا پلائو |
اجزاءتیلچھ سے سات کھانے کے چمچ پیاز، کٹی ہوئیایک سے دو عدد ثابت زیرہایک چائے کا چمچ الائچیچار سے پانچ عدد گرم مسالاایک کھانے کا چمچ ثابت لال مرچایک کھانے کا چمچ آلو، کٹے ہوئےایک سے دو عدد پانیحسبِ ضرورت دھنیا پائوڈرایک چائے کا چمچ زیرہ پسا ہواایک کھانے کا چمچ ثابت گرم مسالاایک چائے کا چمچ مرغی کی یخنیآدھا لیٹر ہری مرچیںچار سے پانچ عدد چنے، بھگوئے ہوئےایک کلو گرام دار چینیایک عدد لال مرچ پسی ہوئیایک چائے کا چمچ چاول، بھگوئے ہوئےایک کلو گرام ترکیبایک بڑے برتن میں تیل گرم کریں اس میں کٹی ہوئی پیا زڈال کر بھونیں اور برائون کرلیں۔ اب اس میں زیرہ، الائچی، گرم مسالا، سرخ گول مرچیں اور کٹے ہوئے آلو ڈال کر مکس کریں اور 5 منٹ تک چمچ چلائیں۔ اب اس میں پانی ڈالیں اورڈھکنا دے کر 8 سے 10 منٹ تک دم دے دیں۔ اب ڈھکنا ہٹا کر اس میں دھنیا پائوڈر، پسا ہوا زیرہ، گرم مسالا، یخنی اور ہری مرچیں ڈال کر اچھی طرح پکائیں۔ اس کے بعد دوبارہ ڈھکنا دے کر 5 سے 8 منٹ تک دم دے دیں۔ اب اس میں بھگوئے ہوئے چنے ڈالیں اور اچھی طرح پکائیں۔ اب اس میں دارچینی اور پسی ہوئی لال مرچ ڈال کر اچھی طرح مکس کریں۔ اب اس میں بھگوئے ہوئے چاول ڈالیں اور دو منٹ تک اچھی طرح مکس کریں۔ ا سکے بعد ڈھکنا دے کر 8 سے 10 منٹ تک دم دے دیں۔ گرماگرم مزے دار چنا پلائو تیار ہے۔ نیچے دیئے گئے خانے میں ہمیں اپنی قیمتی رائے سے آگاہ کریں۔ |
Chana Pulao |
INGREDIENTSOil6-7 Tablespoons Onion1-2, Sliced Cumin Seeds1 Teaspoon Cardamom4-5 Garam Masala1 Tablespoon Whole Red Chilli1 Tablespoon Potatoes1-2, Sliced WaterAs Required Coriander Powder1 Teaspoon Cumin Powder1 Teaspoon Whole Garam Masala1 Teaspoon Chicken Stock½ Liter Green Chilies4-5 Chickpeas1 KG, Soaked Cinnamon1 Stick Red Chilli Powder1 Teaspoon Rice1 KG, Soaked PREPARATIONIn a large pot heat oil, add sliced onions and fry till they are brown. Add cumin seeds, cardamom, garam masala, whole red chili, potatoes and mix well for 5 minutes. Add water, cover the lid and let it simmer for 8-10 minutes. Then add coriander powder, cumin powder, garam masala, chicken stock, green chilies, stir well, cover the lid and let it simmer for 5-8 minutes. Add soaked chickpeas and stir. Then, add cardamom stick, red chili powder and mix well. Add soaked rice and mix well for two minutes. Cover the lid and let it simmer for 8-10 minutes. Enjoy! Please give us your feedback in the comments below. Chana Pulao |
For All Food Recipies: Click Here
For All Beauty Tips: Click Here
For All Health Tips: Click Here
Subscribe Youtube Channel: Click Here