چکن الفریڈو پاستا |
اجزاء
مکھن1 کھانے کا چمچ لہسن1 سے 2 جووے کٹے ہوئے پیازآدھی کٹی ہوئی چکن بون لیسآدھا کلو گرام
مکھن1 چائے کا چمچ مشروم2 سے 3عدد کٹے ہوئے دودھ250 گرام کریم1 کپ نمکحسب ذائقہ کالی مرچحسب ذائقہ سفید مرچآدھا چائے کا چمچ تھائمآدھا چائے کا چمچ اوریگانوآدھا چائے کا چمچ چکن پاؤڈر1 چائے کا چمچ کالے زیتون4 سے 5 عدد پارسلے¼ گڈی کٹی ہوئی ترکیبایک پتیلے میں درمیانی آنچ پر مکھن کو پگھلا لیں، اب اس میں لہسن اور پیاز شامل کریں اور رنگت تبدیل ہوجانے تک بھون لیں۔ اب اس میں بغیر ہڈی والی چکن شامل کریں، اور 8 سے 10 منٹ تک ، یا پھر مرغی کے گل جانے تک پکائیں ۔ اب چکن کو نکال لیں اور ایک طرف رکھ دیں۔ اسی پین میں درمیانی آنچ پر مکھن پگھلا لیں اب اس میں مشروم ڈالیں۔ جب تک مشروم نرم نہ ہوجائیں تب تک پکائیں۔ اب اس میں تھوڑا تھوڑا کر کے دودھ شامل کریں،درمیان میں اچھی طرح سے چمچ چلاتے رہیں۔ اب اس میں کریم شامل کریں اور چمچ چلائیں ، یہاں تک کہ تمام چیزیں اچھی طرح مکس ہوجائیں اور ساس گاڑھی ہونے لگے۔ اب اس میں نمک ، کالی مرچ ، سفید مرچ ، تھائم ، اوریگانو ، اور چکن پاؤڈر شامل کریں، اور اچھی طرح چمچ چلائیں تاکہ تمام اجزاء آپس میں یکجان ہوجائیں۔ اب اس میں مرغی کا گوشت شامل کریں اور اچھی طرح مکس کرلیں ۔ اب اس میں کالے زیتون اور پارسلے شامل کریں اور اچھی طرح مکس کریں۔ اب اس میں ابلا ہوا پینی پاستا شامل کریں اور تمام چیزوں کے یکجان ہوجانے تک اچھی طرح مکس کرلیں۔ گرما گرم مزیدار لاجوب چکن الفریڈو پاستا سے لطف اٹھائیں اور نیچے کمنٹس سیکشن میں ہمیں اپنی قیمتی رائے سے آگاہ کریں۔ |
Chicken Alfredo Pasta Recipe |
INGREDIENTSButter1 Tbsp Ginger1 – 2, Chopped Onion½ Chopped Chicken Boneless½ KG Butter1 Tsp Mushrooms2 – 3, Sliced Milk250 Grams Cream1 Cup SaltTo Taste Black PepperTo Taste White Pepper½ Tsp Thyme½ Tsp Oregano½ Tsp Chicken Powder1 Tsp Black Olives4 – 5 Parsley¼ Bunch, Chopped PREPARATIONIn a pan over medium-high heat, melt butter, then add garlic and onion, fry till translucent. Then add boneless chicken and cook for 8 to 10 minutes or until chicken is fully cooked. Remove from heat and set the chicken aside. In the same pan over medium heat, melt butter and add the mushrooms. Cook until the mushrooms begin to soften. Pour in the milk a little bit at a time, stirring well in between. Then add cream and keep stirring, until fully incorporated and sauce begins to thicken. Season with salt, black pepper, white pepper, thyme, oregano, and chicken powder, and stir well to incorporate. Then add the chicken and mix well. Put in black olives and parsley, and mix well. Then add boiled penne pasta and mix well until fully incorporated. Enjoy! Give us your feedback in the comments below. Chicken Alfredo Pasta Recipe |
For All Food Recipies: Click Here
For All Beauty Tips: Click Here
For All Health Tips: Click Here
Subscribe Youtube Channel: Click Here