رائس اینڈ چکن موموز |
اجزاء مرغی کا قیمہ1 کلو گاجر1 کپ بند گوبھی1 کپ ہری پیاز1 کپ سویا ساس1 کھانے کا چمچ اویسٹر ساس1کھانے کا چمچ کالی مرچحسب ذائقہ نمک حسب ذائقہ انڈآدھا پھینٹا ہوا تل کا تیل½ چائے کا چمچ چاول بھیگے ہوئےحسب ضرورت ترکیبایک پیالے میں مرغی، گاجر ، گوبھی ، ہری مرچ ، سویا ساس ، اویسٹر ساس ، کالی مرچ ، نمک ، انڈا ، اور چلی ساس ڈالیں اور تمام اجزاء کو اچھی طرح مکس کرلیں۔ اب کسی ہموار پلیٹ میں بھیگے ہوئے چاول لیں، مٹھی بھر مرغی کے قیمے کا بنایا ہوا آمیزہ لیں، اور اس کی گول بال بنالیں اب ان بالز پر چاولوں کی تہہ چڑھادیں۔ اب چاولوں کی کوٹنگ کی گئی ان بالز کو اسٹیمر میں رکھیں، اور 25 منٹ تک اسٹیم کرلیں۔ مزیدار چکن رائس موموز سے لطف اندوز ہوں، اور نیچے دیئے گئے کمنٹس سیکشن میں ہمیں اپنی قیمتی رائے سے آگاہ کریں۔ |
Chicken Rice Momos Recipe |
INGREDIENTS
PREPARATION
|
For All Food Recipies: Click Here
For All Beauty Tips: Click Here
For All Health Tips: Click Here
Subscribe Youtube Channel: Click Here