HomeFood RecipesChole Palak Recipe In Urdu

Chole Palak Recipe In Urdu

پالک چھولے بنانے کی ترکیب
اجزاء
 1 کپ کابلی چنا۔
2 نمک حسبِ ذائقہ۔
 4 کپ پالک کے پتے۔
 1 کپ گھی۔
 2 تا 3 چائے کے چمچ لہسن کٹا ہوا۔
 2 چائے کے چمچ سبز مرچیں کٹی ہوئی۔
7 کپ ٹماٹر کٹے ہوئے۔
 2 چائے کے چمچ ادرک کٹا ہوا۔
 2 کھانے کے چمچ لیموں کا رس (جوس) ۔
 2 چائے کے چمچ پنجابی گرم مسالہ۔
 1 چائے کا چمچ سوکھا دھنیا پسا ہوا۔

برائے گارنش
(for the garnish):1 2 کھانے کے چمچ دھنیا کٹا ہوا۔

تیار کرنے کی ترکیب
کابلی چنے صاف کریں۔
کابلی چنے دھوئیں۔
کابلی چنے رات بھر کے لیے بھگو دیں۔
اگلے روز انہیں دوبارہ دھوئیں اور نچوڑ لیں۔
5ان میں 1 کپ پانی اور نمک شامل کریں اور 4 تا 5 سیٹیوں (Whistles) تک پریشر ککر میں پکائیں۔
ٹھندا کرنے کے لیے ایک جانب رکھ دیں۔
پانی کی دیگچی گرم کریں اور اس میں پالک کے پتے 2 تا 3 منٹ تک دھوئیں۔
اس کے بعد انہیں نچوڑ لیں اور ایک بلینڈر میں بلینڈ کر کے ایک ہموار پیسٹ بنا لیں۔
ایک پین میں گھی گرم کریں۔
گھی میں سبز مرچیں اور لہسن شامل کر کے انہیں بھونیں حتیٰ کہ وہ سنہری رنگت کے حامل بن جائیں۔
ٹماٹر اور ادرک شامل کریں اور بخوبی یکجا کریں۔
آنچ دھیمی کر دیں اور اس وقت تک پکائیں حتیٰ کہ گھی علیحدہ ہو جائے۔
پانی کے ہمراہ کابلی چنے اور نمک شامل کریں اور 3 تا 4 منٹ تک پکائیں۔
پالک پیسٹ۔ لیموں کا رس (جوس)۔ پنجابی گرم مسالہ اور سوکھا دھنیا (پسا ہوا) شامل کریں
بخوبی یکجا کریں اور 4 تا 5 منٹ تک ابلنے کے قریب آگ پر پڑا رہنے دیں۔
دھنیاکے ساتھ گارنش کریں۔
گرما گرم ہی کھانے کے لیے پیش کریں۔

Chole Palak Recipe In Urdu

Ingredients
1 1 cup cabbage pick.
2 Salt custom taste.
3 4 cups spinach leaves.
4 1 cups.
5 to 3 teaspoons garlic chopped.
6 2 teaspoons green chilies.
7 cups tomatoes sliced.
8 2 teaspoons ginger chopped.
9 2 tablespoons lemon juice.
10 2 teaspoons Punjabi hot spice.
11 1 teaspoon of dried coriander powder
(for the garnish): 1 2 tablespoons chopped coriander.
Preparation recipe
1 Clean the cabinet.
2 Wash the calories.
Soak 3 cups for overnight.
4 The next day wash them again and squeeze them.
5 Add 1 cup of water and salt to them and cook in a pressure cooker for 4 to 5 whistles.
6 Set aside to cool.
7 Heat a glass of water and wash the spinach leaves in it for 2 to 3 minutes.
8 Then squeeze them and blend them in a blender to make a smooth paste.
9 Heat a pan in a pan.
Add green chillies and garlic to 10 ghees and fry them till they become golden in color.
11 Add the tomatoes and ginger and combine well.
12 Heat the dough and cook until it is evenly separated.
13 Add cabbage and salt along with water and cook for 3 to 4 minutes.
14 spinach paste. Lemon juice. Add Punjabi hot spices and dry coriander (crushed)
Combine 15 well and allow to remain on fire for about 4-5 minutes.
16 Garnish with coriander.
17 Offer to eat hot.
RELATED ARTICLES

Leave a Reply

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.

- Advertisment -

Most Popular

Recent Comments