Daily Horoscope in Urdu 6-12-2020

Daily Horoscope in Urdu 20-12-2020

Daily Horoscope in Urdu 6-12-2020

آج کا دن کیسا رہے گا

حمل:

21مارچ تا21اپریل

نئی رشتہ داری قائم ہو سکتی ہے کسی بڑے سودے سے گریز کریں، فائدہ حاصل نہ ہو سکے گا، بھائی بہنوں کے ساتھ اختلافات ہو سکتے ہیں، کوشش کریں ایسا نہ ہو۔

ثور:
22 اپریل تا 20 مئی

چند قریبی عزیز اپنے ذاتی مقاصد کیلئے آپ کے گھر میں پھوٹ ڈالنے کی کوشش کر سکتے ہیں اگر آپ کی شریک حیات سے کوئی نوک جھوک چل رہی ہے تو اسے آپس میں ہی ختم کر لیں۔

جوزا:
21 مئی تا 21جون

اپنے تعلقات محدود رکھیں، دماغ پر ایسے خیالات کا غلبہ رہے گا جن کا حاصل کچھ نہیں یہ نہ ہو کہ اس بوجھ تلے دب کر آپ غلط فیصلے کر بیٹھیں لہٰذا محتاط رہ کر وقت گزاریں۔

سرطان:
22جون تا23جولائی

حالات کی رفتار خاصی بے ڈھنگی اور ناقابل فہم رہے گی، اولاد کی وجہ سے بھی آپ پریشان ہو سکتے ہیں لہٰذا حالات کا ڈٹ کر مقابلہ کریں اچھا وقت آپ کا منتظر ہے۔

اسد:
24جولائی تا23اگست

کاروباری حضرات اگر اپنے ہوش و حواس قائم رکھتے ہوئے پوری دلچسپی کے ساتھ خرید و فروخت کرتے رہے تو آمدنی خاصی ہوں گی بلکہ آپ کی کھوئی ہوئی ساکھ بھی بحال ہو سکتی ہے۔

سنبلہ:
24اگست تا23ستمبر

افسران کے سخت رویے کی وجہ سے ہو سکتا ہے کہ آپ مشتعل ہو جائیں، کسی صورت بھی افسران سے تعلقات خراب نہ کریں ورنہ ملازمت سے ہاتھ دھونا پڑ سکتے ہیں۔

میزان:
24ستمبر تا23اکتوبر

لین دین کے معاملات بخیر و خوبی انجام پذیر ہونگے، دوستوں کی مشاورت سے کوئی اہم کام پایہ تکمیل تک پہنچ پائے گا، رشتوں سے پریشان اولاد کا بہتر جگہ رشتہ قائم کر پائیں گے۔

عقرب:
24اکتوبر تا22نومبر

سیاست سے تعلق رکھنے والے حضرات محتاط رہ کر وقت گزاریں، غیر ملکی سفر کے پروگرام کا ارادہ ترک کر دیں تو بہتر ہے، کسی دوست کی بدولت آپ کی پریشانی میں اضافہ ہو سکتا ہے۔

قوس:
23نومبر تا22دسمبر

اپنے اخراجات کی رفتار کو نارمل رکھیں یہ نہ ہو کہ آپ کے اخراجات آپ کی آمدنی سے تجاوز کر جائیں اور آپ کو بطور قرض رقم لینا پڑ جائے اور آپ ذہنی طور پر ڈسٹرب ہو جائیں۔

جدی:
23دسمبر تا20جنوری

قریبی عزیزوں کے ساتھ صلح کا امکان ہے اور پہل بھی انہی کی طرف سے ہوں گی لہٰذا آپ بھی موقع سے فائدہ اٹھائیں اور ان سے صلح کر لیں اسی میں آپ کی بھلائی ہے۔

دلو:
21جنوری تا19فروری

بظاہر جو آپ کا دوست ہے اور دوستی کا دعویدار ہے وہی آپ کو غلط راہوں پر چلنے کی ترغیب دے گا، بہتر ہے اپنے دوست نما دشمن کو پہچانیئے اور اس سے محتاط رہیں۔

حوت:
20 فروری تا 20 مارچ

کاروباری سلسلے میں نت نئی رکاوٹوں کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے مگر گھبرایئے مت جلد ہی اچھے حالات آنے والے ہیں اور آپ بلاشبہ کاروبار میں ترقی کر سکیں گے۔

SUBSCRIBE | LIKE | COMMENT | SHARE
Unique Vision Academy Skilling Foundation WordPress Tutorials Diya
Skilling Foundation Like Page Skilling Foundation Join Group
Contact Us
WhatsApp Us Email Us
+92-332-4646739 [email protected]

Disclaimer: If your copyrighted material has been posted on Skilling.pk or if hyperlinks to your copyrighted material are returned through our search engine and you want this material removed from this site, then you must provide a written communication that details the information listed below.

  • Provide evidence of the authorized person to act on behalf of the owner of an exclusive right that is allegedly infringed.
  • Provide sufficient contact information so that we may contact you. You must also involve a valid email address.
  • You must identify in sufficient detail the copyrighted work claimed to have been infringed and including at least one search term under which the material appears in Skilling.pk’s Search results.
  • A statement that the complaining party has a good faith belief that use of the material in the manner complained of is not authorized by the copyright owner, its agent, or the law.
    We will remove your content as soon as possible.
Important Note: If you want to get News & Updates regarding Education & Latest Jobs save our WhatsApp Number 0332-4646739 in your Cell Phone type your Name and send us a message on WhatsApp.

About The Author

Related posts

Leave a Reply

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.

Need Help? Chat with us
%d bloggers like this: