انڈوں سے تیار مزیدار اور لذیز پکوان
انڈا پروٹین سے بھرپور ایک مکمل غذا ہے۔یہ روز مرہ کے ناشتے کا حصہ ہیں۔انڈا ہر عمر کے فرد کے لیے بہترین غذا ہے۔بچوں کو روزانہ ایک انڈا ضرور دیں کیونکہ یہ نہ صرف ان کی نشوونما میں مدد کرتا ہے، بلکہ ان کی دماغی صلاحیتوں کو بھی بہتر بناتا ہے۔اس میں پروٹین، فاسفورس، سوڈیم، کیلشیم، آئرن، میگنیشیم، وٹامن اے، بی، ڈی اور ای شامل ہوتے ہیں۔انڈا کھانے سے ہڈیاں، پٹھے اور دانت مضبوط ہوتے ہیں۔یہ جسم کو طاقت بخشتا ہے۔
علاوہ ازیں یہ کئی امراض کے لیے مفید ہے۔ان سے مختلف آملیٹ کے علاوہ کئی پکوان بھی بنائے جا سکتے ہیں۔انڈوں کا پلاؤ، گریوی، آئس کریم ،کباب اور بہت سے کھانے بنائے جاتے ہیں۔چند کھانوں کی تراکیب ملاحظہ کریں۔
آلو انڈے کی بریانی
اجزاء۔
چاول۔ تین پاؤ (اُبلے ہوئے)
آلو۔ آدھا کلو (فرائی ہوئے)
دہی ۔آدھا کلو
پودینہ۔ ایک گٹھی
انڈے۔ چار عدد (اُبلے ہوئے)
ہری مرچ۔ چھ عدد
بادیان کے پھول۔ چھ عدد
پیاز ایک کپ (فرائی ہوئے)
آلو بخارے۔ پچاس گرام
بریانی ایسنس۔ چند قطرے
کالا زیرہ ۔ایک چائے کا چمچ
کالی مرچ۔ ایک چائے کا چمچ
گرم مصالحہ۔ ایک چائے کا چمچ (پسا ہوا)
نمک۔ ایک چائے کا چمچ
ادرک لہسن کا پیسٹ۔ ایک کھانے کا چمچ
زردے کا رنگ ۔آدھا چائے کا چمچ
لال مرچ۔ دو چائے کے چمچ (پسی ہوئی)
ترکیب۔
آلو میں دہی، کالا زیرہ، کالی مرچ، پسا گرم مصالحہ، آلو بخارے، پسی لال مرچ، بادیان کے پھول، ادرک لہسن کا پیسٹ، نمک اور چند قطرے بریانی ایسنس ڈال کر آدھے گھنٹے کے لیے چھوڑ دیں۔
جب آلو گل جائیں تو اُن پر پیاز، پودینہ، ہری مرچ، چاول، زردے کا رنگ اور انڈے شامل کرکے بیس منٹ دَم پر رکھیں۔
آلو انڈےکی بریانی تیار ہے۔
ایگ بالز ود ویجی ٹیبل
اجزاء۔
انڈے (ابال کر بہت باریک ٹکڑے کر لیں)۔ پانچ عدد
آلو (ابلے ہوئے چھوٹے ٹکڑے)۔ ایک پیالی
گاجریں (کھرچ کر ابال لیں اور چھوٹے ٹکڑے کر لیں) ۔آدھی پیالی
سبز پھلیاں (ابال کر چھوٹے ٹکڑے کر لیں) ۔آدھی پیالی
وائٹ سوس۔ آدھی پیالی
تیل ۔فرائی کرنے کے لئے
نمک اور کالی مرچ۔ حسبِ ذائقہ
بریڈکرمز۔ دو پیالی
انڈا (پھینٹا ہوا)۔ ایک عدد
ترکیب۔
انڈے، سبزیاں، وائٹ سوس، آدھے بریڈکرمز ،نمک اورمرچ ملا لیں۔تیل کو تیز گرم کر یں۔ آمیزے کے چھوٹے چھوٹے گولے بنا لیں۔ہر گولے کو پہلے پھینٹے ہوئے انڈے میں ڈبوئیں۔پھر بریڈکرمز میں رول کر کے گرم تیل میں سنہری کر لیں۔ٹماٹو کیچپ یا پو دینہ کی چٹنی کے ساتھ سرو کریں۔
پالک بھرے انڈے
اجزاء۔
انڈے سخت ابلے ہوئے۔ چھ عدد
پالک۔ ڈیڑھ پاؤ
سبز مرچیں۔ دو عدد
دودھ۔ آدھا کپ
ڈبل روٹی کاچورا۔ ایک کپ
چکن کیوب۔ ایک عدد
انڈا۔حسبِ ضرورت
آئل ۔تلنے کے لئے
ترکیب۔
انڈے لمبائی کے رخ سے کاٹ کر آدھے کر لیں۔پالک کو دھو کر کاٹ کر بغیر پانی ڈالے پکا لیں حتیٰ کہ بالکل خشک ہو جائے۔تازہ ڈبل روٹی کا چورا گرم دودھ میں بھگو دیں۔ساتھ ہی چکن کیوب بھی ملا دیں۔انڈوں کی زردیاں نکال کر علیحدہ کر لیں۔زردیوں میں پالک ، بھیگے ہوئے بریڈ کرمز ، زیرہ پاؤڈر، سبز مرچ کٹی ہوئی خوب اچھی طرح ملا دیں۔انڈوں کی خالی سفید یوں میں یہ پالک والا مرکب بھر دیں۔انڈے میں تین چائے کے چمچ دودھ یا پانی ملا کر پھینٹ لیں۔
پھر انڈے، اس انڈے اور دودھ والے محلول میں ڈبو کر خشک بریڈ کرمز لگا کر آئل میں تل کر سنہری کر لیں۔یہ چائے کے ساتھ اسی طرح پیش کئے جا سکتے ہیں۔ علاوہ ازیں سالن کی گریوی بنا کر ایک چکن کیوب گریوی میں ملا دیں۔پھر اس میں پالک بھرے انڈے ڈال کر بطور سالن پیش کریں۔
انڈوں کا کھوئے والا حلوہ
اجزاء۔
انڈے۔ اڑھائی درجن
گھی۔ ایک کلو
چینی۔ ایک کلو
کھویا۔ ایک کلو
الائچی۔ دس عدد
پستہ ۔بیس گرام
بادام۔ بیس گرام
ترکیب۔
ایک پیالے میں انڈے توڑ کر اس میں گھی اور چینی شامل کرکے اچھی طرح مکس کرلیں۔
اب پین میں کھوئے کو بھونیں اور نکال کر ٹھنڈا کرلیں۔
انڈے کے مکسچر کو پین میں ڈال کر ہلکی آنچ پر پکائیں۔
پھر الائچی، بھنا ہوا کھویا اور رنگ شامل کرکے مزید دو منٹ تک پکائیں۔
سرونگ ڈش میں نکال کر پستہ، بادام سے گارنش کرکے سرو کریں۔
ایگ فرائیڈ نوڈلز
اجزاء۔
نوڈلز۔1کپ
تیل۔4کھانے کے چمچ
ہری پیاز۔4عدد (1/2انچ کے قتلے کاٹل لیں)
لیموں(رس نکال لیں)۔1عدد
لہسن کے جوئے(چوپ کرلیں)۔ 2 عدد
چکن بریسٹ۔1عدد (بون لیس، سلائس کر لیں)
جھینگے(صاف کرلیں)۔ 2 عدد
ووسٹر شائر سوس۔1کھانے کا چمچ
انڈے۔ 2 عدد
ہرا دھنیا۔ گارنشنگ کیلئے
ترکیب۔
نوڈلز کو اُبلتے ہوئے پانی میں ڈال کر نرم ہونے تک پکائیں اور پھر پانی نتھار کر ایک طرف رکھ دیں۔ایک فرائی پین میں تیل کی آدھی مقدار گرم کر کے اس میں ہری پیاز ڈال کر 2منٹ تک اسٹر فائی کریں۔اس کے بعد نوڈلز، لیموں کا رس اور سویا سوس ڈال کر 2-3 منٹ تک اسٹر فرائی کریں۔اب اس کو ایک باؤل میں نکال کر رکھ دیں۔
اب تیل کی باقی مقدار گرم کریں اور اس میں لہسن ،چکن بریسٹ اورر جھینگے ڈال کر تیز آنچ پر اچھی طرح اسٹر فرائی کریں۔اس کے بعد اس میں ووسٹر شائر سوس اور بران شوگر ڈالیں۔ اب انڈے بھی توڑ کر ڈال دیں اور ہلکے ہاتھ سے چلائیں۔اس میں نوڈلز شامل کر کے ہلکے ہاتھ سے ٹوز کریں اور ہلکا سا گرم کر کے سرونگ ڈش میں نکال کر ہرے دھنیے سے گارنش کر کے سرو کریں۔
انڈوں سے تیار مزیدار اور لذیز پکوان
انڈوں کا قورمہ
اجزاء۔
انڈے۔8عدد(اُبلے ہوئے درمیان سے کٹے ہوئے )
ہلدی۔ 1چائے کا چمچ
دہی۔ 1کپ
نمک۔ حسبِ ذائقہ
لیموں کا رس۔ 2کھانے کے چمچ
لال مرچ پاؤڈر۔ 1چائے کا چمچ
کڑی پتہ۔ 3-4عدد
تل۔ 1چائے کا چمچ
خشخاش۔ 2چائے کے چمچ
بادام۔ 2کھانے کے چمچ(تل،خشخاش ،بادام کو باریک پیس لیں )
تیل ۔آدھی پیالی
ترکیب۔
سب سے پہلے ہلدی تھوڑا سا پانی ڈال کر گھول لیںاور یہ مرکب انڈوں پر لگا دیں پھر ایک کڑا ہی میں تیل کو گرم کریںاور اس میں دہی،لال مرچ پاؤڈر ،تل،خشخاش ،بادام،نمک ،کری پتہ ڈال کر اس کو ہلکی آنچ پر پکائیں۔یہاں تک کہ سالن گاڑھا ہو جائے۔اس کے اُوپر لیموں کا رس ڈا ل کر اُتار لیں یہ ڈش چاولوں کے ساتھ خوب ذائقہ دے گی ۔
Delicious Recipes with Eggs Eggs are a complete protein-rich diet. They are a part of daily breakfast. Eggs are the best diet for all ages. Give children one egg daily as it not only helps them grow, It also improves protein, phosphorus, sodium, calcium, iron, magnesium, vitamin A, B, D and E. Power.
Delicious Recipes with Eggs Apart from this, it is useful for many diseases. Apart from these, various dishes can be made in addition to various omelets. Eggs are made of spinach, gravy, ice cream, kebabs and many more.
Potato egg yolk
Ingredients.
Rice. Three pounds (boiled)
Potatoes. Half a kilo (fried)
Yogurt – half a kilo
Mint. A knot
Eggs. Four digits (boiled)
Green peppers. Six numbers
Badian flowers. Six numbers
A cup of onion (fried)
Eat potatoes. Fifty grams
British Essence A few drops
Black underwear – a teaspoon
Black paper. A teaspoon
spices. A teaspoon (crushed)
Salt. A teaspoon
Ginger garlic paste. A tablespoon
Yellow color – half teaspoon
Cayenne pepper. Two Teaspoons (Sweat)
Synthesis.
Add yogurt, black pepper, black pepper, pistachio spices to potatoes, boil potatoes, cilantro, peppermint, ginger garlic paste, salt and a few drops of biryani asanas and leave for half an hour.
When the potatoes are frozen, add the onion, mint, green chilies, rice, apricots, and eggs and cook them for 20 minutes.
Potato Eggs Brani is ready.
Egg balls with the veggie table
Ingredients.
Eggs (boil very finely). Five numbers
Potatoes (boiled small pieces). A cup
Carrots (boil and cut into small pieces). Half a cup
Green beans (boil and cut into small pieces). Half a cup
White sauce Half cup
Oil – to fry
Salt and pepper. Custom taste
Breadcrumbs. Two cups
Egg. A number
Synthesis.
Add eggs, vegetables, white sauce, half breadcrumbs, salt and pepper. Heat the oil on high. Make small balls of the mixture. Dip each shell into the egg whipped first. Then roll in the breadcrumbs and fry in hot oil. Serve with tomato ketchup or pomai sauce.
Spinach egg
Ingredients.
Eggs hard-boiled. Six numbers
Spinach. One and a half pounds
Green peppers. Two numbers
Milk. Half cup
Double bread cake. A cup
Chicken cubes A number
Eggs – customization
Oil – to escape
Synthesis.
Cut the eggs from the sides of the length and half. Wash the spinach and cook without water until it is completely dry. Soak the bread crumbs in hot milk. Also, add the chicken cubes. In the winter mix the spinach, soaked bread creams, powdered powder, green chilies well. Add this spinach mixture to the egg whites. Three teaspoons of milk in the egg or Mix with water and stir.
Then dip the eggs, eggs, and milk into the solution and add the dry bread kurma and fry in oil and fry it in the oil. Also, make a gravy of salmon and mix it in a chicken cubes gravy. Then add spinach egg in it and serve as a salad.
The lost egg
Ingredients.
Eggs. Two and a half dozen
Ghi. One kilo
Chinese. One kilo
lost. One kilo
Each. Ten digits
Pistachio – twenty grams
Almond. Twenty grams
Synthesis.
Break the egg into a bowl and add the ghee and sugar to it and mix well.
Now fry the lost in the pan and let it cool down.
Put the egg mixture into the pan and cook on low heat.
Then add Cardamom, Roasted Lost and Color and cook for another two minutes.
Remove from the serving dish and garnish with pistachios, almonds and serve.
Egg-fried noodles
Ingredients.
1 cup of noodles
Oil – 4 tablespoons
Green onion – 4 digits (take 1/2 inch sliced bites)
Lemons (1 extract) – 1 tbsp
Garlic yolks (chop). 2 digits
Chicken Breast – 1 Digit (Boneless, Slice)
Shrimp. 2 digits
Worcestershire sauce – 1 tablespoon
Eggs. 2 digits
Green coriander. For garnishing
Synthesis.
Put the noodles in boiling water and cook until soft and then set aside the water. Heat half of the oil in a frying pan and put green onions in it and stir for 2 minutes. Then add the noodles, Add lemon juice and soy sauce and stir fry for 2-3 minutes. Now put it in a bowl.
Now heat the rest of the oil and add the garlic, chicken breast and shrimp in it and stir fry well on high flame. Then add the Worcestershire sauce and the bran sugar. Now smash the eggs and lightly run them. Add the noodles and toss them lightly and bring them to the serving dish and garnish them with ghee.
The delicious and delicious dish prepared from eggs
Eggshell
Ingredients.
Eggs – 8 digits (boiled in the middle)
Turmeric. 1 teaspoon
Yogurt 1 cup
Salt. Custom taste
Lemon juice 2 tablespoons
Cayenne powder. 1 teaspoon
Hard address 3-4 digits
Always 1 teaspoon
خشخاش۔ 2 teaspoons
Almond. 2 tablespoons (grind sesame seeds, drizzle, almonds)
Oil – half cup
Synthesis.
First, add the turmeric water and mix it and apply the mixture on the eggs then heat the oil in a bracelet and add the yogurt, cayenne powder, sesame seeds, garnish, almonds, salt, curry leaves and lightly heat it. Cook over it until the salmon gets thick. Then pour the lemon juice over it and the dish will taste good with the rice.