ڈائنامائٹ چکن |
اجزاء میرینیشن چکن½ kgآدھا کلو سویا ساس2 کھانے کے چمچ پیپریکا پاؤڈر2 کھانے کے چمچ کالی مرچحسب ذائقہ نمکحسب ذائقہ
چلی ساس3 کھانے کے چمچ مایونیز1 کپ کیچپ¾ کپ کالی مرچحسب ذائقہ پیپریکا پاؤڈر2 چائے کے چمچ شہد1 کھانے کا چمچ
مکئی کا آٹا1 کپ آٹا1 کپ کالی مرچ2چائے کے چمچ نمکحسب ذائقہ انڈے2 عدد ترکیبایک پیالے میں چکن لیں، اب اس میں سویا ساس ، پیپریکا پاؤڈر ، کالی مرچ اور نمک ڈال کر تمام چیزوں کو اچھی طرح مکس کرلیں۔ اب ان اجزا کو آدھے گھنٹے میرینیٹ ہونے کے لیے ایک طرف رکھ دیں۔ اس کے بعد ساس کے لیے، ایک پیالے میں چلی ساس، مایونیز ، کیچپ ، کالی مرچ ، پیپریکا پاؤڈر اور شہد شامل کریں اور تمام چیزوں کو مکس کرلیں۔ اس کے بعد کوٹنگ کے لیے، ایک پیالے میں کارن فلور، آٹا ، نمک اور کالی مرچ ڈالیں اور مکس کرلیں۔ اب فرائی کرنے کے لیے، میرینیٹ کیے ہوئے چکن کے ٹکڑوں کی کارن فلور میں کوٹنگ کریں پھر پھینٹے ہوئے انڈوں کے آمیزے میں ڈپ کریں۔ اب ایک پَین میں تیل کو گرم کریں اور مرغی کے گوشت کے ٹکڑوں کو فرائی کرلیں۔ اب ، فرائی کی ہوئی چکن کوڈائنامائٹ ساس میں شامل کردیں اور اچھی طرح مکس کریں۔ ڈائنامائٹ چکن سے لطف اندوز ہوں اور نیچے کمنٹس سیکشن میں ہمیں اپنی قیمتی رائے سے آگاہ کریں۔ |
Dynamite Chicken |
INGREDIENTSChicken½ Kg Soy Sauce2 Tbsp Paprika2 Tbsp Black PepperTo Taste SaltTo Taste Chili Sauce3 Tbsp Mayonnaise1 Cup Ketchup¾ Cup Black PepperTo Taste Paprika2 Tsp Honey1 Tbsp Cornflour1 Cup Flour1 Cup Black Pepper2 Tsp SaltTo Taste Eggs2 PREPARATIONIn a bowl take the chicken and add soya sauce, paprika powder, black pepper and, salt and mix. Keep it aside for half an hour. For the sauce, mix chili sauce, mayonnaise, ketchup, black pepper, paprika powder, and honey in a bowl. For the coating add cornflour, flour, salt, and pepper in a bowl and mix. For frying coat the chicken pieces in the cornflour and eggs. Heat the oil in a pan and fry the chicken until tender. Now, dip the fried chicken in the dynamite sauce and mix. Enjoy! Please give us your feedback in the comments below |
For All Food Recipies: Click Here
For All Beauty Tips: Click Here
For All Health Tips: Click Here
Subscribe Youtube Channel: Click Here