فورہیون موکٹیل |
اجزاء کینو1 انار کے دانےآدھا کپ لیموں کا رس2 کھانے کے چمچ انناس کا رس1 کپ سوڈا واٹر1 کپ برف کی ڈلیاںحسبِ ضرورت ترکیبسب سے پہلے ایک بلینڈر میں کینو کی قاشیں ڈالیں، اس کے ساتھ انار کے دانے اور لیموں کا رس ڈالیں اور اچھی طرح بلینڈ کرلیں۔ اب اس میں انناس کا رس اور سوڈا واٹر ڈالیں اور اچھی طرح مکس کریں۔ اب اس میں برف کی ڈلیاں ملائیں اور اچھی طرح مکس کریں۔ اب اس بنے بنائے جوس کو ایک جگ میں نکال لیں اور کاک ٹیل گلاسز میں پیش کریں۔ ٹھنڈے میٹھے اور مزے دار فور ہیون موک ٹیل سے لطف اندوز ہوں۔ |
Four Heaven Mocktail Recipe |
INGREDIENTS
PREPARATION
|
For All Food Recipies: Click Here
For All Beauty Tips: Click Here
For All Health Tips: Click Here
Subscribe Youtube Channel: Click Here