Halima Sultan is excited to come to Pakistan and meet her fans
حلیمہ سلطان پاکستان آکر مداحوں سے ملنے کیلئے پرجوش |
ترکی کے مشہور ڈرامے ’’ارطغرل غازی‘‘ کی مرکزی اداکارہ اسریٰ بلجک (حلیمہ سلطان) نے پاکستانیوں کی محبت کا جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ وہ اپنے پاکستانی مداحوں سے ملنے کے لیے پرجوش ہیں۔ اسلامی تاریخ اور فتوحات پر مبنی ترک ڈراما ’’دیریلش ارطغرل‘‘ جسے ’’ارطغرل غازی‘‘ بھی کہا جاتا ہے نے پہلی ہی قسط سے پاکستانیوں کو اپنے سحر میں جکڑ لیا ہے اور اس کی مقبولیت میں دن بدن اضافہ ہوتا جارہا ہے۔ |
For Download Useful Material: Click Here |
جہاں پاکستانی شائقین ڈرامے کی کہانی کو پسند کررہے ہیں وہیں ڈرامے کے مرکزی اداکاروں انجن التان (ارطغرل غازی) اور اسریٰ بلجک(حلیمہ سلطان) کے تو دیوانے ہوگئے ہیں اور ان کے سوشل میڈیا اکاؤنٹس تک پہنچ گئے ہیں۔ انسٹاگرام پر ارطغرل اور حلیمہ کے پاکستانی مداح مسلسل دونوں سے اپنی محبت کا اظہار کررہے ہیں۔ سوشل میڈیا پر ایک پاکستانی مداح کی جانب سے اسریٰ بلجک کو کیے گئے پیغام کے چند اسکرین شاٹس گردش کررہے ہیں جس میں مداح اسریٰ کو کہتے نظر آرہے ہیں کہ ہمیں نہیں معلوم آپ ہمارا پیغام دیکھیں گی یا نہیں لیکن ہم آپ کو بتانا چاہتے ہیں کہ آپ کا ڈراما ’’دیریلش ارطغرل‘‘ پاکستان میں بہت مقبول ہورہا ہے اس ڈرامے نے یہاں مقبولیت کے ریکارڈ تور دئیے ہیں اور پاکستان میں آپ کے لاکھوں مداح بن گئے ہیں۔ پاکستان کی جانب سے آپ کو ڈھیر سارا پیار۔ |
Educational and Career News Updates: Click Here |
بعد ازاں اسریٰ بلجک نے نہ صرف اس پیغام کا جواب دیا بلکہ اپنے ڈرامے کی تعریف کرنے پر پاکستانی مداح کا شکریہ بھی ادا کیا۔ انہوں نے مزید لکھا آپ کی سپورٹ نے مجھے بہت خوشی دی اور میں جوش و خروش سے انتظار کررہی ہوں کہ موجودہ وبائی بحران کے حل کے بعد پاکستان آکر آپ سب سے ملاقات کروں۔ اپنا خیال رکھیں۔ |
WorldWide News Updates: Click Here |
Support Us: If you like our post, please don’t forget to share this post with others to support us and also help others.
Sr # | Channel Name | Subscribe |
1 | Unique Vision Academy | Click Here To Subscribe |
2 | Skilling Foundation | Click Here To Subscribe |
3 | WordPress Tutorials | Click Here To Subscribe |
4 | Diya | Click Here To Subscribe |
Sr # | Facebook Page Name | Like |
1 | Diya – Aao Roshni Philain | Click Here To Like |
2 | Skilling Foundation | Click Here To Like |
3 | Unique Vision Academy | Click Here To Like |
4 | Stamflay Solutions | Click Here To Like |
5 | Skilling Foundation Twitter | Click Here To Follow |
Sr # | Contact Us | |
1 | Call / WhatsApp | +92-332-4646739 |
2 | E-Mail Us at | info@skilling.pk |
3 | E-Mail Us at | info@diya.pk |
4 | Skilling Foundation | Skilling.pk |
5 | Diya | Diya.pk |
6 | To Get Free Latest Posts on Your Mobile Type Follow Skillingpk send to 40404 |