HomeHealth TipsHealth and Nutrition Benefits of Cocoa Powder

Health and Nutrition Benefits of Cocoa Powder

کیا آپ کا بچہ بھی بھوک کی کمی کا شکار ہے تو ۔۔ کوکو پاؤڈر کے اہم فائدے جانیں اور اپنے بچوں کو مضبوط اور طاقتور بنائیں

کوکو پاؤڈر کو ہم سب کیک بنانے میں تو استعمال کرتے ہی ہیں مگر کیا آپ کو پتہ ہے کہ اس کے بہت سے ایسے فائدے ہیں جو ہمیں معلوم ہی نہیں ہیں۔ آج کے-فوڈ کی جانب سے ہم آپ کا اور آپ کے بچوں کی صحت کا خیال رکھتے ہوئے آپ کو بتاتے ہیں کچھ بہت ہی خاص جو کہ سب کو معلوم ہونا ضرروی ہے

کوکو پاؤڈر فائدہ مند کیوں؟
یہ فائدہ مند اس لئے ہے کیونکہ اس میں اینٹی آکسیڈنٹ اجزاء پائے جاتے ہیں ساتھ ہی کیفین کی ایسی مقدار جو سکون فراہم کرتی ہے جس سے بیماریوں میں مدد بھی ملتی ہے اور ساتھ ہی اس میں زنک، فاسفورس، سلفر، کیلشئیم اور پوٹاشئیم پایا جاتا ہے جو اس کو بچوں کو مضبوط اور طاقتور بنانے میں مدد دیتا ہے۔

کوکو پاؤڈر کے فائدے اور استعمال کرنے کا طریقہ
 بُخار

اکثر بچوں کو بار بار بُخار چڑھ جاتا ہے اور وہ بہت زیادہ بیمار ہوتے ہیں جس کی وجہ یہ ہے کہ ان کا مدافعتی نظام کمزور ہوتا ہے اس لئے وہ فوراً بیمار پڑ جاتے ہیں۔ ایسے میں کوکو پاؤڈر بچوں کو بتائے گئے طریقے سے کھلائیں ۔

طریقہ:
ایک چمچ کوکو پاؤڈر کو آدھے گلاس نیم گرم دودھ میں مکس کریں اور بچوں کو پلا دیں، جب بھی بچہ دودھ مانگے یہی دودھ پلائیں اس سے جسم کو طاقت بھی ملے گی اور بُخار بھی اتر جائے گا۔

٭ بھوک نہ لگنا:
اگر آپ کے بچے کو کھانا کھانے کا دل نہیں چاہتا بھوک نہیں لگتی ہے تو اس پاؤڈر میں ایسے انزائمز پائے جاتے ہیں جو بھوک کو بڑھانے کا کام بھی کرتے ہیں لیکن استعمال کرنے کا طریقہ بھی جان لیں:

طریقہ:
کوکو پاؤڈر کو معدے میں مکس کریں اور ایک گلاس پانی ڈال کر اچھی طرح پھینٹ لیں اور اس میں ایک چمچ دہی بھی مکس کرلیں۔ پھر اس کو بیک کرلیں یا پھر چولہے پر ہی پکائیں، یہ ایک کیک کی طرح بن جائے گا ۔ اس پر شہد ڈال کر بچوں کو کھلائیں، بھوک بھی کھل جائے گی اور پیٹ بھی بھرے گا، اس سے معدہ بھی بہتر ہوجائے گا۔

 لوز موشن
بچوں میں لوز موشن ہونا ایک عام بات ہے ایسے میں کوکو پاؤڈر کو استعمال کریں اور ان کو جلد ہی آرام دلوائیں۔

طریقہ:
دو چمچ کوکو پاؤڈر اور ایک چمچ کیسٹر آئل میں ایک چمچ سپغول مکس کریں اور آدھے گلاس پانی میں ڈال کر بچوں کو پلا دیں، زبان کا ذائقہ بھی اچھا ہوجائے گا اور موشن جیسے مسائل بھی کنٹرول میں آ جائیں گے۔

٭ ناک بہنا:
نزلہ بہت زیادہ ہوتا ہے تو اس طریقے سے استعمال کرنا صرف بچوں کے نزلے کو ہی نہیں بلکہ بڑوں کے نزلے کو بھی جلد ہی ختم کرسکتا ہے۔

طریقہ:
کوکو پاؤڈر کو ایک کپ ابلتے ہوئے پانی میں مکس کریں اور اس کو 15 منٹ کے لئے پکا لیں۔ اس کا قہوہ تیار ہو جائے گا۔ جب بھی نزلہ زیادہ ہو اس قہوے کو پی لیں آپ کو سکون مل جائے گا۔

٭ متلی / قے:
متلی / قے کے مسائل میں بھی کوکو پاؤڈر مدد دے سکتا ہے جس کے بارے میں کسی کو نہیں پتہ ہے تو آپ بس بتائے گئے طریقے سے استعمال کر کے فائدہ اٹھائیں!

طریقہ:
ایک چمچ کوکو پاؤڈر میں آدھا چمچ ہلدی مکس کریں اور اس کو نیم گرم پانی سے پھانک لیں۔ اس سے پیٹ کی صفائی بھی ہو جائے گی اور یہ مسئلہ بھی کنٹرول میں آ جائے گا۔

Health and Nutrition Benefits of Cocoa Powder

We all use cocoa powder to make cakes, but did you know that it has many benefits that we don’t know about? From K-Food we take care of you and your children’s health and tell you something very special that everyone needs to know!

Why is cocoa powder beneficial?
It is beneficial because it contains antioxidants as well as caffeine which provides relief which also helps in diseases as well as contains zinc, phosphorus, sulfur, calcium, and potassium. Which helps her to make children strong and powerful.

Benefits of cocoa powder and how to use:
Fever:
Most children have a recurrent fever and are very ill because their immune system is weakened so they get sick immediately. In this case, feed the children cocoa powder in the prescribed manner.

Method:
Mix one tablespoon of cocoa powder in half a glass of lukewarm milk and give it to the children. Whenever the child asks for milk, give the same milk.

Loss of appetite:
If your child does not want to eat and does not feel hungry, this powder contains enzymes that also increase appetite but also know how to use:

Method:
Mix the cocoa powder in the stomach and add a glass of water and mix well and mix a tablespoon of yogurt in it. Then bake it or bake it on the stove, it will become like a cake. Put honey on it and feed it to the children, it will also open the appetite and fill the stomach, it will also improve the stomach.

Loose Motion:
It is common for children to have loose motions, so use cocoa powder and give them a quick rest.

Method:
Mix one tablespoon of spaghetti in two tablespoons of cocoa powder and one tablespoon of castor oil and put it in half a glass of water and give it to the children to drink.

Runny nose:
Colds are very common, so using this method can quickly eliminate not only children’s colds but also adult colds.

Method:
Mix cocoa powder in a cup of boiling water and cook for 15 minutes. Her coffee will be ready. Drink this coffee whenever you have a cold and you will get relief.

Nausea/vomiting:
Cocoa powder can also help with nausea/vomiting problems that no one knows about, so just take advantage of the tips!

Method:
Mix half a teaspoon of turmeric in one teaspoon of cocoa powder and sprinkle it with lukewarm water. It will also cleanse the stomach and bring this problem under control.

RELATED ARTICLES

Leave a Reply

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.

- Advertisment -

Most Popular

Recent Comments