آج کا دن کیسا رہے گا
حمل:
21مارچ تا21اپریل
کسی پلاٹ یا مکان کے سلسلے میں مقدمہ بازی ہونے کا اندیشہ ہے جائیداد کے مسائل میں بہت زیادہ دلچسپی نہ لیجئے ان کا سردست حل ہونا مشکل ہے۔
ثور:
22 اپریل تا 20 مئی
آپ افواہوں سے متاثر ہو کر گھر کا ماحول خراب کر سکتے ہیں اگر ایسا ہی ہوا جس کا کہ امکان ہے تو پھر مشتعل ہونے کی بجائے انتہائی صبر و تحمل کے ساتھ وقت گزار دیں۔
جوزا:
21 مئی تا 21جون
آپ اپنی صلاحیتوں کو ہمیشہ جگائے رکھیں تاکہ وقت ضرورت فوری طور پر ان سے کام لے سکیں، یوں سمجھ لیجئے کہ مایوسی اور ناامیدی کا طویل اور ناقابل فہم دور ختم ہونے والا ہے۔
سرطان:
22جون تا23جولائی
ہر کام پورے اعتماد کے ساتھ کیجئے، اپنے حوصلوں کو مضبوطی بخش کر آگے جانے کیلئے جدوجہد کریں، بفضل خدا وقت آپ کا ساتھ دے سکے گا۔
اسد:
24جولائی تا23اگست
عشق و محبت کے یہ سبز باغ ابھی نہ دیکھئے ورنہ فوری طور پر آپکو خزاں اپنی لپیٹ میں لے لے گی، تصوراتی محلوں کو خیالات کے ذریعے مسمار کیجئے آپکی موجودہ جھونپڑی ہی چھوٹی سی جنت ہے۔
سنبلہ:
24اگست تا23ستمبر
آپ کی خداداد صلاحیتوں نے ہمیشہ آپ کا ساتھ دیا گزشتہ بعض معاملات کے سلسلے میں آپ کو مایوسی کا سامنا بھی کرنا پڑا لیکن یہ مایوسی اتنی شدید ہرگز نہیں تھی کہ آپ ہمت ہار جاتے۔
میزان:
24ستمبر تا23اکتوبر
شریک حیات آپ کی ہر خواہش پوری کرنے کے لئے ہمہ وقت مستعد رہیں گے لیکن آپ کے لئے بھی یہ بات لازم ہے کہ آپ بھی بات بات پر الجھنا چھوڑ دیں۔
عقرب:
24اکتوبر تا22نومبر
کوئی کاروبار کرنا چاہتے ہیں تو دیر مت کریں اس سے بہتر موقع آپ کو نہ مل سکے گا۔ آپ کی اعلیٰ صلاحیتیں بھی ہمہ وقت جاگتی رہیں گی اور ہر معاملے میں آپ کی مددگار ثابت ہو سکتی ہیں۔
قوس:
23نومبر تا22دسمبر
والدین سے وابستہ توقعات بھی بہت حد تک پوری ہو سکتی ہیں، آپ قریبی رشتہ داروں پر زیادہ بھروسہ نہ ہی کریں، قریبی رشتہ داروں کی وجہ سے آپ ذہنی طور پر پریشان ہو سکتے ہیں۔
جدی:
23دسمبر تا20جنوری
اپنا مزاج بدلنے کی کوشش کیجئے، بات بات پر الجھنا چھوڑ دیں اور جذبات کے اندھے کنویں میں چھلانگ لگا دینے والی اس پرانی عادت ترک کر دیجئے۔
دلو:
21جنوری تا19فروری
ایسے لوگ جن پر آپ بھروسہ کرتے ہیں درپردہ آپ کے خلاف سازش کر سکتے ہیں وہ آپ کی راہ میں کانٹے بکھیرنے کی کوشش کر سکتے ہیں۔
حوت:
20 فروری تا 20 مارچ
اپنے ان دوستوں سے مشورہ ضرور کرتے رہیے جو کہ آپ کے برے وقتوں کے دوران بھی کام آتے رہے ہیں۔ آپ اپنے اخلاق کو کبھی نہ بگڑنے دیں سفر نزدیکی بہ شوق کیجئے
Horoscope in Urdu 19 April 2020 Daily Horoscope in Urdu
Horoscope in Urdu 19 April 2020 Daily Horoscope in Urdu
Contact Us For | |
تمام یونیورسٹیز۔ کالجز اور تعلیمی بورڈز
پاسٹ پیپر۔گیس پیپرز ۔ آن لائن داخلہ فارم فل کروانے کے لیے۔آن لائن جاب فارم فل کروانے کے لیے۔علامہ اقبال یونیورسٹی کی حل شدہ آسائنمنٹس ہاتھ سے خوشخط لکھی ہوئی اسائمنٹس ۔میٹرک سے ماسٹر تمام کورسز کی آسائنمنٹس۔حل شدہ ٹیچنگ پریکٹس ۔ اور ریسرچ پراجیکٹ(8613) تیار کروانے کے لیے۔لیسن پلین لکھوانے کے لیے۔ٹیچنگ رجسٹر لکھوانے کے لیے رابطہ کریں۔ |
|
All Universities-Collages-Education Board 1. Past Papers |
Support Us: If you like our post, please don’t forget to share this post with others to support us and also help others.
Sr # | Channel Name | Subscribe |
1 | Unique Vision Academy | Click Here To Subscribe |
2 | Skilling Foundation | Click Here To Subscribe |
3 | WordPress Tutorials | Click Here To Subscribe |
4 | Diya | Click Here To Subscribe |
Sr # | Facebook Page Name | Like |
1 | Diya – Aao Roshni Philain | Click Here To Like |
2 | Skilling Foundation | Click Here To Like |
3 | Unique Vision Academy | Click Here To Like |
4 | Stamflay Solutions | Click Here To Like |
5 | Skilling Foundation Twitter | Click Here To Follow |
Sr # | Contact Us | |
1 | Call / WhatsApp | +92-332-4646739 |
2 | E-Mail Us at | info@skilling.pk |
3 | E-Mail Us at | info@diya.pk |
4 | Skilling Foundation | Skilling.pk |
5 | Diya | Diya.pk |
6 | To Get Free Latest Posts on Your Mobile Type Follow Skillingpk send to 40404 |
Note: Please send us Text Message or E-Mail If you didn’t reply soon please don’t call us, again and again, wait for your turn we will try to reply to you as soon as possible.