Horoscope in Urdu 5 May 2020 Daily Horoscope in Urdu

Daily Horoscope in Urdu 20-12-2020

آج کا دن کیسا رہے گا

حمل:

21مارچ تا21اپریل

محبوب سے جو توقعات وابستہ تھیں وہ پوری ہو سکتی ہیں لیکن حالات قدرے بدل سکتے ہیں۔ اپنے اچھے اخلاق و برتائو کے ذریعے شریک حیات اور ان کے متعلقین کو ہمنوا بنا لیں۔

ثور:
22 اپریل تا 20 مئی

کوئی شخص آپ کو غلط قسم کی ترغیب دے کر راہ مستقیم سے ہٹانے کی کوششوں میں مصروف رہے گا خدانخواستہ آپ اس کے دکھائے ہوئے خوابوں کو سچا سمجھ بیٹھیں۔

جوزا:
21 مئی تا 21جون

دشواریاں بھی سنگ راہ بنتی رہیں گی، اس کے باوجود آپ بہت کچھ حاصل کر سکیں گے لیکن شرط یہ ہے کہ معمولی سی دشواری یا مایوسی دیکھ کر آپ کسی بھی کام سے بددل نہ ہو جائیں۔

سرطان:
22جون تا23جولائی

بعض قریبی رشتہ دار اپنی حرکتوں پر ندامت کا اظہار کر سکتے ہیں آپ بھی ایسا ہی کریں اور انہیں معاف کر دیں اور ان کے ساتھ اچھا سلوک کریں ۔

اسد:
24جولائی تا23اگست

اندیشوں میں بہت حد تک کمی ہو سکتی ہے، بھائیوں سے جھگڑا ہو سکتا ہے، بسلسلہ محبت جزوی کامیابی ہو سکتی ہے، ذہن خاصا الجھ سکتا ہے، کاروبار میں خصوصی دلچسپی لیں۔

سنبلہ:
24اگست تا23ستمبر

اگر آپ مشترکہ کاروبار کرتے ہیں تو پھر شریک کار کیساتھ مل کر آگے بڑھنے کی کوشش کریں ساری ذمہ داری شریک کار پر ہی ڈالے رکھنا مناسب نہیں ہو سکتا۔

میزان:
24ستمبر تا23اکتوبر

مکان یا زمین کا جھگڑا بڑھانے کی کوشش نہ کریں اس طرح آپ کا مفاد متاثر ہو سکتا ہے، راہ چلتے یا گاڑی چلاتے وقت بہت زیادہ محتاط رہیں۔

عقرب:
24اکتوبر تا22نومبر

ملازمت کرنیوالے احباب عجیب و غریب حالات سے دوچار ہو سکتے ہیں اپنے مزاج پر قابو رکھتے ہوئے فرائض انجام دیں کسی سے بھی نہ الجھیں ورنہ ملازمت خطرے میں پڑ سکتی ہے۔

قوس:
23نومبر تا22دسمبر

لین دین کے معاملات میں کسی پر بھی بھروسہ نہ کریں، اس میں کوئی شک و شبہ نہیں ہے کہ آپ تھوڑی سی جدوجہد کا غیر معمولی صلہ پا سکتے ہیں۔

جدی:
23دسمبر تا20جنوری

کسی سفر کی بدولت آپ کی کوئی دیرینہ آرزو پوری ہو سکتی ہے، آپ کے شریک حیات ہر معاملے میں تعاون کر سکیں گے، موجودہ ملازمت میں ترقی کا امکان روشن ہے۔

دلو:
21جنوری تا19فروری

آپ کی کسی غلطی سے مخالف کو غیر معمولی فائدہ ہو سکتا ہے لہٰذا مخالفین کی جانب سے محتاط رہئے وہ آپ کے خلاف کوئی بھی قدم اٹھا سکتے ہیں، بسلسلہ تعلیم مایوسی کا خاتمہ ہو سکتا ہے۔

حوت:
20 فروری تا 20 مارچ

ہماری تحریر کو غور سے سمجھنے کے بعد ان پر عمل کرکے آپ اپنے اردگرد اجالے پھیلا سکتے ہیں بصورت دیگر اندھیرے آپ کا مقدر بن سکتے ہیں۔

Horoscope in Urdu 5 May 2020 Daily Horoscope in Urdu

Contact Us For
تمام یونیورسٹیز۔ کالجز اور تعلیمی بورڈز

پاسٹ پیپر۔گیس پیپرز ۔ آن لائن داخلہ فارم فل کروانے کے لیے۔آن لائن جاب فارم فل کروانے کے لیے۔علامہ اقبال یونیورسٹی کی حل شدہ آسائنمنٹس ہاتھ سے خوشخط لکھی ہوئی اسائمنٹس ۔میٹرک سے ماسٹر تمام کورسز کی آسائنمنٹس۔حل شدہ ٹیچنگ پریکٹس ۔ اور ریسرچ پراجیکٹ(8613) تیار کروانے کے لیے۔لیسن پلین لکھوانے کے لیے۔ٹیچنگ رجسٹر لکھوانے کے لیے رابطہ کریں۔

All Universities-Collages-Education Board

1. Past Papers
2. Guess Papers
3. Online Application Form Filling for Admission
4. Online Application Form Filling for Job
5. AIOU Solved Assignments
6. AIOU Solved Assignments in PDF and MS Word Format
7. AIOU Solved Teaching Practice I – 8607
8. AIOU Solved Teaching Practice II – 8608
9. AIOU Solved Thesis 8613

Support Us: If you like our post, please don’t forget to share this post with others to support us and also help others.

Sr # Channel Name Subscribe
1 Unique Vision Academy Click Here To Subscribe
2 Skilling Foundation Click Here To Subscribe
3 WordPress Tutorials Click Here To Subscribe
4 Diya Click Here To Subscribe
Sr # Facebook Page Name Like
1 Diya – Aao Roshni Philain Click Here To Like
2 Skilling Foundation Click Here To Like
3 Unique Vision Academy Click Here To Like
4 Stamflay Solutions Click Here To Like
5 Skilling Foundation Twitter Click Here To Follow
Sr # Contact Us
1 Call / WhatsApp +92-332-4646739
2 E-Mail Us at [email protected]
3 E-Mail Us at [email protected]
4 Skilling Foundation Skilling.pk
5 Diya Diya.pk
6 To Get Free Latest Posts on Your Mobile Type Follow Skillingpk send to 40404

Note: Please send us Text Message or E-Mail If you didn’t reply soon please don’t call us, again and again, wait for your turn we will try to reply to you as soon as possible.
Horoscope in Urdu 5 May 2020 Daily Horoscope in Urdu

About The Author

Related posts

Leave a Reply

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.

Need Help? Chat with us
%d bloggers like this: