Horoscope in Urdu 8 March 2020 Daily Horoscope in Urdu
آج کا دن کیسا رہے گا
21مارچ تا21اپریل
ملازمت سے تعلق رکھنے والے افراد بدستور سابق احتیاطوں کا دامن مضبوطی کیساتھ تھامے رہئے، اگر آپ غیر شادی شدہ ہیں تو پھر کسی کی چکنی چپڑی باتوں پر بھروسہ نہ کیجیے۔
ثور:
22 اپریل تا 20 مئی
عشق و محبت کے سلسلے میں جذباتی انداز اختیار کرنا نقصان دہ ثابت ہو سکتا ہے البتہ اگر آپ اپنے لواحقین کے ذریعے کوشش کریں تو پھر من پسند فرد کے ساتھ منگنی ہو سکتی ہے۔
جوزا:
21 مئی تا 21جون
کوئی ہم پیالہ و ہم نوالہ آپ کو نقصان پہنچانے کی کوشش کر سکتا ہے، آپ کا نام استعمال کرکے یہ مطلب پرست شخص بہت کچھ حاصل کر جائے اور آپ منہ دیکھتے رہ جائیں گے۔
سرطان:
22جون تا23جولائی
مالی پوزیشن بہتر ہو سکتی ہے لیکن اپنے اخراجات کو محدود کر دیجئے گھریلو ماحول خاصا بہتر رہے گا، شریک حیات سے وابستہ کوئی توقع پوری ہو سکتی ہے۔
اسد:
24جولائی تا23اگست
مخالف خواہ کچھ کرے آپ مشتعل نہ ہوں بلکہ اپنی تمام تر توجہ کاروبار ہی پر رکھیں یقین کیجیے کہ حاسدوں کی ہر کوشش ناکام رہے گی اور وہ آپ کا کچھ نہ بگاڑ سکیں گے۔
سنبلہ:
24اگست تا23ستمبر
احتیاطاً آپ دوستوں کی تعداد میں اضافہ نہ کیجیے یہ بات بھی درست ہے کہ انسان بہت سارے کاموں میں ایک دوسرے کا محتاج ہوتا ہے۔
میزان:
24ستمبر تا23اکتوبر
کاروباری بات چیت کسی اچھی غیر ملکی فرم کیساتھ مکمل طور پر طے پا سکتی ہے، اس غیر معمولی کامیابی کے سبب حاسدین بھی مختلف طریقوں سے آپ کو پریشان کر سکتے ہیں۔
عقرب:
24اکتوبر تا22نومبر
ذہن پر غلط قسم کی سوچوں کا غلبہ رہے گا، آپ نہ چاہتے ہوئے بھی ایسے کام کر سکتے ہیں جن کا کہ نتیجہ آپ ہی کے حق میں برا نکل سکتا ہے اخراجات بھی بڑھ سکتے ہیں۔
قوس:
23نومبر تا22دسمبر
جائیداد کے سلسلے میں آپ کی موجودہ کامیابی غیر متوقع طور پر ناکامی کی صورت میں بدل سکتی ہے، لہٰذا جو کچھ کرنا ہے کر لیجیے تاکہ یہ جھگڑا بہتر انداز سے ہی ختم ہو جائے۔
جدی:
23دسمبر تا20جنوری
غیر متوقع طور پر کاروباری نقصان ہونے کا اندیشہ ہے اس لیے بہت زیادہ محتاط رہ کر ہر کام کیجیے رشتہ داروں کے ساتھ تعلقات ویسے ہی رہیں گے جیسے کہ اب ہیں۔
دلو:
21جنوری تا19فروری
بسلسلہ تعلیم نمایاں کامیابی حاصل ہو سکتی ہے، اولاد سے وابستہ توقعات پوری ہو سکتی ہیں، آپ اپنا ہر مسئلہ سیاسی انداز سے حل کرنے کی کوشش کیجیے، محبوب کی ذاتی کوشش رنگ لا سکتی ہے۔
حوت:
20 فروری تا 20 مارچ
دیکھئے گھریلو قسم کے معاملات کا فیصلہ کرتے ہوئے خود کو نارمل رکھنے کی کوشش کیجیے اس لحاظ سے آپ کا جذباتی رویہ اختیار کرنا آپ کے لیے بہتر ثابت نہیں ہو سکتا ہے۔
Horoscope in Urdu 8 March 2020 Daily Horoscope in Urdu
Contact Us For | |
تمام یونیورسٹیز۔ کالجز اور تعلیمی بورڈز
پاسٹ پیپر۔گیس پیپرز ۔ آن لائن داخلہ فارم فل کروانے کے لیے۔آن لائن جاب فارم فل کروانے کے لیے۔علامہ اقبال یونیورسٹی کی حل شدہ آسائنمنٹس ہاتھ سے خوشخط لکھی ہوئی اسائمنٹس ۔میٹرک سے ماسٹر تمام کورسز کی آسائنمنٹس۔حل شدہ ٹیچنگ پریکٹس ۔ اور ریسرچ پراجیکٹ(8613) تیار کروانے کے لیے۔لیسن پلین لکھوانے کے لیے۔ٹیچنگ رجسٹر لکھوانے کے لیے رابطہ کریں۔ |
|
All Universities-Collages-Education Board 1. Past Papers |
Support Us: If you like our post, please don’t forget to share this post with others to support us and also help others.
Sr # | Channel Name | Subscribe |
1 | Unique Vision Academy | Click Here To Subscribe |
2 | Skilling Foundation | Click Here To Subscribe |
3 | WordPress Tutorials | Click Here To Subscribe |
4 | Diya | Click Here To Subscribe |
Sr # | Facebook Page Name | Like |
1 | Diya – Aao Roshni Philain | Click Here To Like |
2 | Skilling Foundation | Click Here To Like |
3 | Unique Vision Academy | Click Here To Like |
4 | Stamflay Solutions | Click Here To Like |
5 | Skilling Foundation Twitter | Click Here To Follow |
Sr # | Contact Us | |
1 | Call / WhatsApp | +92-332-4646739 |
2 | E-Mail Us at | info@skilling.pk |
3 | E-Mail Us at | info@diya.pk |
4 | Skilling Foundation | Skilling.pk |
5 | Diya | Diya.pk |
6 | To Get Free Latest Posts on Your Mobile Type Follow Skillingpk send to 40404 |
Note: Please send us Text Message or E-Mail If you didn’t reply soon please don’t call us, again and again, wait for your turn we will try to reply to you as soon as possible.