HomeHoroscopeHoroscope in Urdu 9 May 2020 Daily Horoscope in Urdu

Horoscope in Urdu 9 May 2020 Daily Horoscope in Urdu

آج کا دن کیسا رہے گا

حمل:

21مارچ تا21اپریل

چند قریبی عزیز آپ کیلئے تفکرات اور الجھنوں کا ایک نیا دروازہ کھول سکتے ہیں لہٰذا بہت زیادہ محتاط رہ کر وقت گزاریں کسی بھی بات پر شریک حیات سے اختلاف نہ کریں۔

ثور:
22 اپریل تا 20 مئی

یہ عرصہ آپ سے تعاون کرنے پر آمادہ ہے لیکن شرط یہ ہے کہ آپ بھی اپنے مزاج کی گرمی اور جذباتیت کو ختم کرکے حالات سے سمجھوتہ کرنے کے لئے خود کو تیار کر لیں۔

جوزا:
21 مئی تا 21جون

اگر کسی وقت شریک حیات کسی بھی کام کے سلسلے میں اختلاف کر جائے تو اسے اپنی انا کا مسئلہ نہ بنا لیں بلکہ وقتی طور پر شریک حیات کی بات کو درست قرار دے دیجئے۔

سرطان:
22جون تا23جولائی

اگر آپ نے ہمارے مشوروں پر حرف بحرف عمل کر لیا تو یقین کر لیجئے کہ آپ کے سارے مخالف انگشت بدنداں رہ جائیں گے اور آپ ہنسی خوشی یہ برا وقت گزار سکیں گے۔

اسد:
24جولائی تا23اگست

برے وقت کے دوران کن افراد نے آپ کو مایوسیوں کے اندھیرے میں دھکیلنے کی درپردہ کوشش کی تھی حالانکہ اچھے وقت کے دوران آپ نے ان ہی لوگوں کیلئے بہت کچھ کیا تھا۔

سنبلہ:
24اگست تا23ستمبر

بسلسلہ کاروبار ان ہی اسکیموں کو عملی شکل دینے کی کوشش کیجئے جو پہلے محض وقت بہتر نہ ہونے کے سبب ناکام ثابت ہو گئی تھی اب بفضل خدا وقت آپ کا ساتھ دے سکے گا۔

میزان:
24ستمبر تا23اکتوبر

کوئی قریبی شخص بھی خلوص و محبت کے جھوٹے سپنے دکھانے کی کوشش کر سکتا ہے، اپنی آنکھیں کھلی رکھ کر حالات کو حقیقت کے آئینے میں دیکھنے کی کوشش کیجئے۔

عقرب:
24اکتوبر تا22نومبر

جب تک آپ خود پر مکمل بھروسہ کرتے ہوئے تمام امور سرانجام نہیں دیں گے اور صرف دوسروں کے دیئے گئے مشوروں پر ہی عمل کرتے رہیں گے تو ترقی نہ ہو سکے گی۔

قوس:
23نومبر تا22دسمبر

تمام گلے شکوے دور ہو سکتے ہیں، بے پناہ خوشیوں میں گم ہو کر اس حقیقت کو بھلا نہ دیں کہ جہاں خوشیوں کے پھول کھلتے ہیں وہاں کانٹوں کی موجودگی سے انکار نہیں ۔

جدی:
23دسمبر تا20جنوری

بسلسلہ جائیداد اگر کوئی جھگڑا ہے تو اسے صلح و صفائی کے ذریعے ہی طے کریں مقدمہ بازی کا چکر آپ کے لئے پریشانیاں کھڑی کر سکتا ہے۔

دلو:
21جنوری تا19فروری

اپنی گرم مزاجی کو بھی قابو میں رکھنے کی کوشش کیجئے کسی شخص سے الجھنے کی صورت میں نقصان آپ ہی کو برداشت کرنا پڑ سکتا ہے، موجودہ کاروبار میں کسی قسم کی تبدیلی ہرگز نہ کیجئے۔

حوت:
20 فروری تا 20 مارچ

سفر شوق سے کریں اپنے رویہ میں تبدیلی پیدا کر لیجئے بیرونی پریشانیوں کا بوجھ ہر وقت ذہن پر نہ رکھیں اس طرح کسی بھی وقت آپ اپنے شریک حیات سے الجھ سکتے ہیں۔


WhatsApp Newsletter

Get free Updates on WhatsApp with our latest news every day.

1. Save our WhatsApp number +92 332 4646739 as a contact.
2. Send us a message with your full name to receive updates.
3. If you are already subscribed and want to stop receiving our updates please send the message ‘stop’.

Please note you have to save the number as a contact and send us a message to ensure subscription.

Support Us: If you like our post, please don’t forget to share this post with others to support us and also help others.

Sr # Channel Name Subscribe
1 Unique Vision Academy Click Here To Subscribe
2 Skilling Foundation Click Here To Subscribe
3 WordPress Tutorials Click Here To Subscribe
4 Diya Click Here To Subscribe
Sr # Facebook Page Name Like
1 Diya – Aao Roshni Philain Click Here To Like
2 Skilling Foundation Click Here To Like
3 Unique Vision Academy Click Here To Like
4 Stamflay Solutions Click Here To Like
5 Skilling Foundation Twitter Click Here To Follow
Sr # Contact Us
1 Call / WhatsApp +92-332-4646739
2 E-Mail Us at info@skilling.pk
3 E-Mail Us at info@diya.pk
4 Skilling Foundation Skilling.pk
5 Diya Diya.pk
6 To Get Free Latest Posts on Your Mobile Type Follow Skillingpk send to 40404

Note: Please send us Text Message or E-Mail If you didn’t reply soon please don’t call us, again and again, wait for your turn we will try to reply to you as soon as possible.

Horoscope in Urdu 9 May 2020 Daily Horoscope in Urdu

Horoscope in Urdu 9 May 2020 Daily Horoscope in Urdu

RELATED ARTICLES

Leave a Reply

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.

- Advertisment -

Most Popular

Recent Comments