صرف تین اجزاء سے کولیسٹرول کنٹرول کریں
یہ تو ہم سب ہی اچھی طرح جانتے ہیں کہ جنک فوڈ اور چینی پر مشتمل کھانے ہماری قلبی صحت کے لئے تباہ کن ہوسکتے ہیں اور کولیسڑول کی شکل میں آپکی شریانوں میں جمع ہوکر آپکے دل پر غیر ضروری دباؤ ڈال سکتے ہیں۔ عموماً لوگ خون پتلا کرنے اور ہائی کولیسڑول کے اثرات کا مقابلہ کرنے کے لئے دیگر ادویات پر انحصار کرتے ہیں لیکن اس مسئلہ کو صرف کھانے میں پرہیز اور پیدل چلنے کے عمل کے ذریعے بآسانی حل کیا جاسکتاہے ۔ایل ڈی ایل کولیسڑول کی اضافی سطح عام طور پر تمباکو نوشی، غیر متوازن غذا، غیر فعالیت ،ذیابیطس اور موٹاپے سے منسلک ہے۔ ہائی کولیسٹرول کے باعث پلاک شریانوں کی دیواروں پر جم جاتاہے جس کے نتیجے میں جسم میں خون کا بہاؤ متاثر اور دل کی بیماری اور فالج کے خطرات بڑھ جاتے ہیں۔عموماً کیسز میں ذیادہ تر ہائی کولیسٹرول صرف ایک غیر متوازن طرز زندگی کی عکاسی کرتاہے۔
کولیسٹرول کم کرنے کی ترکیب
یہ ریسیپی خراب کولیسٹرول کو توڑنے میں مدد کر ے گی اور آپکی شریانوں سے کولیسڑول کو صاف کرے گی اور اس سے آپکو صحت مند زندگی کی طرف واپس آنے میں مدد ملے گی اسکے ساتھ ساتھ یہ غذائی اجزاء آپکے جسم کو توانائی فراہم کریں گے۔
ترکیب
صاف پانی چار لیٹر
دیسی لیموں آٹھ عدد
دیسی لہسن آٹھ کلیاں(پورے لہسن نہیں صرف کلیاں)
دیسی ادرک چار سے پانچ سینٹی میٹر
ہدایات
۱۔لیموں کو بہت اچھی طرح دھولیں۔
۲۔لیموں چھیلے بغیر بیج نکال کر باریک سلائس کرلیں۔
۳۔ادرک لہسن کو چھیل کر الگ الگ کچل لیںیا چاپ کرلیں۔
۴۔لہسن کچل کر پندرہ منٹ کے لئے چھوڑ دیں۔ اس عمل سے اسمیں الیکن ایکٹیویٹ ہوگا۔
۵۔اسکے بعد لیموں ،ادرک اور لہسن کو اچھی طرح بلینڈ کرلیں۔
۶۔اب ایک درمیانے ساس پین میں چارلیٹر پانی اور یہ پیسٹ ڈال کر ہلکی آنچ پر ایک ابال آنے تک پکائیں۔
۷۔جب ابال آنے لگے تو چولھے سے اتار دیں۔
۸۔ٹھنڈا ہونے پر چھان لیں ۔
۹۔شیشے کی ایئر ٹائٹ جار یا بوتل میں فرج میں رکھیں۔
استعمال کا طریقہ
روزانہ خالی پیٹ کھانے سے دو گھنٹہ قبل استعمال کریں ۔
اسکے استعمال کے ساتھ ساتھ روزانہ یا ہفتے میں کم از کم تین دفعہ ورزش ضرور کریں یا تیس منٹ پیدل چلیں۔
اپنے ڈاکٹر کے مشورہ سے استعمال کریں۔
ان تینوں اجزاء کا کام
ادرک
ادرک شریانوں میں پلیٹلیٹس کو جمع ہونے سے روکتی ہے۔ادرک وزن میں کمی کے ساتھ ساتھ جمع فیٹی ذخائر کو محدور کرتی ہے اور دل کی بیماری سے روکتی ہے۔مزید برآں اسکے دیگر ادویات کی طرح سائڈ افیکٹس نہیں ہیں۔
لہسن
روایتی طور پر دل کی بیماری اور فالج کے ہونے والے خطرناک عوامل جو شریانوں کو سخت کرنے کا باعث بنتے ہیں انکے علاج کے لئے لہسن بہت مفید ہے لہسن ہائی کولیسٹرول اور ہائی بلڈپریشر کا علاج کرتاہے اور مدافعتی نظام کو بڑھاتاہے۔ لہسن اینٹی آکسیڈنٹ پر مشتمل ہے جو فری ریڈیکلز سے لڑنے، دل کی بیماری ، کینسراور الزائمر کی بیماریوں کی روک تھام کے لئے انتہائی مفیدہے۔
لیموں
لیموں خون کے سرخ خلیوں کی تعداد میں اضافہ کرتاہے۔ روزانہ لیموں کا استعمال اور پیدل چلنے سے لو بلڈ پریشر پر اہم اثرات ہوتے ہیں لیموں جگر کو ڈیٹوکس کرنے میں مدد اور اضافی کولیسٹرول کو ہٹاتاہے۔
How to Control Cholesterol Level
How to Control Cholesterol Level It is well known to us that foods containing junk food and sugar can be destructive to our cardiovascular health and can cause unnecessary pressure on your heart by causing cholesterol to accumulate in your arteries. Usually people rely on other drugs to lower the blood pressure and counter the effects of high cholesterol, but this problem can be easily resolved only by dieting and walking. Additional levels of DLL cholesterol are usually Has been linked to smoking, an unbalanced diet, inactivity, diabetes and obesity. Because of high cholesterol, plaque builds upon the walls of the arteries, which in turn affects blood flow to the body and increases the risk of heart disease and stroke.
Synthesis to lower cholesterol
How to Control Cholesterol Level This recipe will help break down bad cholesterol and clear your cholesterol from the arteries and help you get back to a healthy life as well as these nutrients will give your body energy.
Synthesis
Four liters of clean water
Desi lemons eight digits
Desi Garlic Eight buds (whole garlic not only buds)
Desi ginger four to five centimeters
Instructions
2. Wash the licks very well.
2- Remove the seeds without peeling them and slice them finely.
Peel the garlic and crush it separately.
3. Crush the garlic and leave it for fifteen minutes. This process will activate as well.
2. Then blend the lemon, ginger, and garlic thoroughly.
2. Now add the charter water and paste it in a medium saucepan and cook on low flame till it comes to a boil.
2- When the boiling begins, remove from the stove.
2- Check when cool.
3. Keep the glass in an airtight jar or bottle in the refrigerator.
How to use
Use two hours before eating an empty stomach daily.
In addition to its use, exercise must be done at least three times daily or thirty minutes a week.
Use your doctor’s advice.
The work of these three components
Ginger
Ginger prevents platelets from accumulating in the arteries. Ginger reduces fat accumulation along with weight loss and prevents heart disease. It has no side effects like other medicines.
Garlic
Garlic has traditionally been used to treat the dangerous causes of heart disease and paralysis that tighten the arteries. Garlic treats high cholesterol and hypertension and enhances the immune system. Garlic contains antioxidants that are very useful in fighting free radicals, preventing heart disease, cancer, and Alzheimer’s disease.
lime
Lemons increase the number of red blood cells. Daily lemon use and walking have important effects on low blood pressure Lemons help detoxify the liver and remove excess cholesterol.