HomeHealth TipsHow to lose weight without exercise

How to lose weight without exercise

How to lose weight without exercise

How to lose weight without exercise Experts suggest a number of ways to lose weight, including a variety of exercise and fitness techniques. According to the News report, exercise is the best way to lose weight but there are some strategies that do not require any sweating. But what if you hate exercise?

Below we will discuss some of the ways in which it can help you lose weight.

Eat light in light and low noise

According to one study, people who eat in high-light and noisy hotels tend to consume more food than people who

eat in quiet and dim light.

The amazing medical benefits of cashew nuts

Research has also shown that keeping the light dim slows the pace of food and that we can pull out quickly as the food cools down. Experts say that hot foods are more commonly eaten than cold foods, which is the cause of obesity.

The use of small utensils

The plates commonly used for food are 11 or 12 inches in size. According to experts, if the plate size is reduced to 10 or nine inches, we can reduce our dose by 23%. Similarly, if we reduce the size of our spoon, the food can be reduced by 14%.

Explain the mind

Using this recipe is not possible for everyone and it is not for everyone. Experts say the message to the brain before eating is that I am not hungry but I will still eat and doing so can reduce the weight by 1.6 pounds in one.

Weigh yourself

It is often seen that people think of themselves as healthy without taking into account age, height and weight. We should consult our closest friends about weight and ask them to weigh once. Weight loss may not help but we can take precautionary measures to prevent further weight gain. ۔

Keep track of food

In order to balance age, height, and weight, it is important that you keep track of your diet so that you can accurately measure calories. Of course, this is very difficult to do, but keeping track of your diet makes it easier to balance your diet.

Complete sleep

Lack of sleep produces hormones that cause an increase in appetite. According to experts, weight loss is more important than getting to the gym. Sleep duration should not be contradicted with exercise. According to medical research, each person should receive 8 hours of sleep daily so that the hormones responsible for controlling hunger and thirst are maintained properly.

Great breakfast

This does not mean that you should fill your stomach and use your own diet, but rather have a protein-rich breakfast that will help control appetite all day. Use eggs, yogurt or peanut butter for breakfast. Do not break the food for more than three hours and always eat a little.

ماہرین صحت وزن کم کرنے کے بے شمار طریقے بتاتے ہین جن میں مختلف قسم کی ورزشیں اور فاقہ کشی کی تراکیب شامل ہوتی ہے۔ ہم نیوز کی رپورٹ کے مطابق وزن کم کرنے کیلئے ورزش کرنا سب سے بہترین عمل ہے لیکن کچھ ایسی تدبیریں بھی ہیں جس کے لیے پسینہ بہانے کی ضرورت نہیں ہوتی ہے۔وزن کم کرنے کیلئے جتنے بھی طریقے بتائے جاتے ہیں ان میں ورزش کا کلیدی کردار ہوتا ہے لیکن اگر آپ ورزش سے نفرت کرتے ہو تو کیا ہوگا؟

ذیل میں ہم ایسے طریقوں کا ذکر کریں گے جن پر عمل کر کے وزن کم کرنے میں مدد مل سکتی ہے۔

مدھم روشنی اور کم شور میں کھانا کھائیں

ایک تحقیق کے مطابق جو لوگ زیادہ روشنیوں اور شور والے ہوٹل میں کھانا کھاتے ہیں وہ ایسے لوگوں کی نسبت زیادہ خوراک استعمال کرتے ہیں جو پرسکون اور مدھم روشنی میں کھانا کھاتے ہیں۔

کاجو کے حیرت انگیز طبی فوائد

تحقیق میں یہ بھی بتایا گیا ہے کہ روشنی مدھم رکھنے سے کھانے کی رفتار کم رہتی ہے اور کھانا ڈھنڈا ہونے سے ہم جلدی ہاتھ کھینچ لیتے ہیں۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ ٹھنڈے کھانے کی نسبت گرم کھانا زیادہ کھایا جاتا ہے جو موٹاپے کا سبب ہے۔

چھوٹے برتن کا استعمال

عام طور پر جو پلیٹس کھانے کیلیے استعمال کی جاتی ہیں ان کا سائز11 یا 12 انچ ہوتا ہے۔ ماہرین کے مطابق اگر پلیٹ کا سائز کم کر کے 10 یا نو انچ کر دیا جائے تو ہم اپنی خوراک میں 23 فئصد کمی لا سکتے ہیں۔ اسی طرح اگر ہم اپنی چمچ کا سائز بھی کم کر لیں تو خوراک میں 14 فیصد مزید کمی لائی جاسکتی۔

دماغ کو سمجھائیں

اس ترکیب کا استعمال ہر کسی کے لیے ممکن نہیں اور نہ یہ ہر کسی کے لیے مفید ہے۔ ماہرین صحت کا کہنا ہے کہ کھانے سے پہلے دماغ کو پیغام دیں کہ مجھے بھوک نہیں لیکن میں پھر بھی کھانا کھاو¿ں گا اور ایسا کرنے سے ایک میں 1.6 پاو¿نڈ وزن کم کیا جا سکتا ہے۔

اپنا وزن کریں

ایسا اکثر دیکھنے میں آیا ہے کہ لوگ عمر، قد اور وزن کا حساب لگائے بغیر ہی خود کو صحت مند سمجھ رہے ہوتے ہیں۔ ہمیں اپنے وزن کے متعلق قریبی دوستوں سے مشورہ کرنا چاہیے اور ان کے کہنے پر ایک بار وزن ضرور کریں۔وزن کرنے سے موٹا کم کرنے میں کوئی مدد نہیں مل سکتی لیکن اس کے بعد احتیاطی تدابیر اپنا کر وزن کو بڑھنے سے مزید روکا جاسکتا ہے۔

کھانے کا حساب رکھیں

عمر، قد اور وزن میں توازن رکھنے کیلئے ضروری ہے آپ اپنی خوراک کا حساب رکھیں جس سے آپ کیلوریزکے متعلق صحیح اندازہ لگا سکتے ہیں۔ بلاشبہ ایسا کرنا بہت مشکل ہے لیکن اپنے کھانے کا حساب رکھنے سے خوراک میں توازن قائم کرنا آسان رہتا ہے۔

نیند پوری کریں

نیند میں کمی سے دماغ ایسے ہارمونز پیدا کرتا ہے جو بھوک میں اضافے کا سبب بنتے ہیں۔ ماہرین صحت کے مطابق وزن کم کرنے نیند پوری کرنا جم جانے سے زیادہ ضروری ہے۔ نیند کے دورانیے کو ورزش کے ساتھ متصادم نہیں ہونا چاہیے۔طبی تحقیق کے مطابق ہر انسان کو روزانہ 8 گھنٹے کی نیند لینی چاہیے تا کہ بھوک اور پیاس کے احساس کو کنٹرول کرنے کے ذمے دار ہارمونز کا نظام درست رہے۔

بھرپور ناشتہ

اس کا مطلب ہرگز یہ نہیں کہ آپ پیٹ بھر کر اور اپنی مرضی کی خوراک استعمال کریں بلکہ پروٹین سے بھرپور ناشتہ کرنا چاہیے جو سارا دن بھوک کنٹرول کرنے میں مدد کرے۔ ناشتے میں انڈے ، دہی یا مونگ پھلی کے مکھن کا استعمال کریں۔ کھانے میں تین گھنٹے سے زیادہ وقفہ نہ دیں اور ہمیشہ تھوڑا تھوڑا کھائیں۔

RELATED ARTICLES

Leave a Reply

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.

- Advertisment -

Most Popular

Recent Comments