HomeBeauty TipsHow to Make an All Natural Facial at Home

How to Make an All Natural Facial at Home

How to Make an All-Natural Facial at Home

How to Make an All Natural Facial at Home Beautiful, spotless and shiny skin is what every woman desires, but she wants extra attention and extra time to cope with the effects of skin-like skin problems. Throughout the day dust and other densities add a layer of dirt to the skin. If this layer is not periodically cleaned, the face becomes prone to many skin problems such as scar spots, nail acne, dark complexion, etc. To get rid of them, a beauty parlor is turned on, so there are dozens of expensive facial features available for face protection and care.

Not only do your pockets have to be heavy to carry out these facials, but they also require a good amount of time, especially when your facial expression is busy with another client and you need to Have to wait. If you can’t afford it all, it can also be customized at home with a standard facial kit tailored for skin tone.

خوبصورت،بے داغ اور چمکدار جِلد ہر عورت کی خواہش ہوتی ہے لیکن یہ خوابوں جیسی جِلدموسم کے اثرات کا مقابلہ کرنے کے لیے اضافی توجہ اور اضافی وقت چاہتی ہے۔ دن بھر کی دھول مٹی اور دیگر کثافتیں جِلد پر گندگی کی ایک تہہ جما دیتی ہیں۔ اگر اس تہہ کو وقتاًفوقتاً صاف نہ کیا جائے تو چہرہ کئی جِلدی مسائل کا شکار ہو جاتا ہے جیسا کہ داغ دھبے،کیل مہاسے،رنگت کا سیاہ ہو نا وغیرہ۔ ان سے چھٹکارا حاصل کرنے کے لیےبیوٹی پارلر کا رُخ کیا جاتا ہے تو وہاں چہرے کی حفاظت اور دیکھ بھال کے لیے درجنوں مہنگے فیشل دستیاب ہوتے ہیں۔ ان فیشل کو کروانے کے لیے نہ صرف آپ کی جیب کا بھاری ہونا ضروری ہے بلکہ اس کے لیے اچھا خاصا وقت بھی درکار ہوتا ہے، خاص طور پر اس وقت ،جب آپ کی فیشل ایکسپرٹ کسی دوسرے کلائنٹ کے ساتھ مصروف ہو اور آپ کو اس کا انتظار کرنا پڑے۔ اگر آپ یہ سب افورڈ نہیں کرسکتیں توگھر پر ہی اسکن ٹون کی مناسبت سے کسی معیاری فیشل کٹ سے بھی فیشل کیا جاسکتا ہے۔
Essential goods ضروری سامان
How to Make an All Natural Facial at Home Hairbands, a small towel, water cup, sponge, blackhead remover, cotton, cleanser, facial massage, scrub, and toner. Also, clean your face and neck before washing and wash with warm water. ہیئر بینڈ، ایک چھوٹا سا تولیہ، پانی کا پیالہ، اسفنج، بلیک ہیڈ ریموور، روئی، کلینزر، فیشل مساج، اسکرب اور ٹونر۔ اس کے علاوہ فیشل کرنے سے پہلے اپنا چہرہ اور گردن صاف کریں اور گرم پانی سے دھوئیں۔
Step 1 پہلا مرحلہ
How to Make an All Natural Facial at Home The first step in the facial is cleansing. The importance of cleansing to protect the skin from the harmful effects of pollution and cleaning dust from the face cannot be ruled out. First, clean the neck and face for 5 minutes with a good and standard cleanser, then clean with the help of a sponge. Do not forget to apply water on your hands repeatedly during cleansing. فیشل کا پہلا مرحلہ کلینزنگ ہے۔ جِلد کو آلودگی کے نقصان دہ اثرات سے بچانے اور چہرے سے دھول مٹی کی صفائی کے لئے کلینزنگ کی اہمیت سے انکار نہیں کیا جا سکتا۔ سب سے پہلے اچھے اور معیاری کلینزر سےگردن اور چہرے کی 5 منٹ کلینزنگ کریں، پھر اسفنج کی مدد سے صاف کر لیں۔کلینزنگ کرنے کے دوران بار بار اپنے ہاتھوں پر پانی لگانا مت بھولیں ۔
Step 2 دوسرا مرحلہ
How to Make an All Natural Facial at Home The second step after cleansing is facial massage. Massage for 5 minutes with the help of standard massage cream. During the massage, blood moves to the face, which strengthens facial muscles and improves skin development. Massage not only cleanses the face but also refreshes it. Also, it produces a glow in the face and does not wrinkle. کلینزنگ کے بعد دوسرا مرحلہ چہرے کے مساج کا ہے۔ کسی معیاری مساج کریم کی مدد سے5 منٹ مساج کریں۔ مساج کرنے سے دوران خون چہرے کی جانب بڑھتا ہے، جس سے چہرے کے عضلات مضبوط ہوتے ہیں اور جِلد کی بہتر نشوونما ہوتی ہے۔ مساج کرنے سے نہ صرف چہرے کی صفائی ہوتی ہے بلکہ اسے تازگی بھی ملتی ہے۔اس کے علاوہ چہرے پر ایک خاض چمک پیدا ہوتی ہے اور جھریاں بھی نہیں پڑتیں۔
Step 3 تیسرا مرحلہ
Scrubbing is similar to cleansing, with special attention being given to the sides of the nose and chin at this stage. For example, if you have to go to an event suddenly, skin can be made pleasant even by just scrubbing. Always remember that the hands should move from bottom to top and repeat this process for 10 minutes, then wash the face with warm water. اسکربنگ بھی کلینزنگ کی طرح ہے، اس مرحلے میں ناک کے اطراف اورٹھوڑی پر خاص توجہ دی جاتی ہے۔اسکربنگ صرف فیشل ہی نہیں بلکہ کسی تقریب میں فوری طور پر جانے کی صورت میں بھی کی جاسکتی ہے۔ مثال کے طور پر کسی تقریب میں اچانک جانا پڑجائے تو صرف اسکربنگ کرکے بھی جِلد کو خوشنما بنایا جاسکتا ہے۔ ہمیشہ یادرکھیے کہ ہاتھوں کی حرکت نیچے سے اوپر کی جانب ہونی چاہیے اور10منٹ تک یہ عمل دہرائیے، پھر چہرہ گرم پانی سے دھولیں ۔
Step 4 چوتھا مرحلہ
If you have nail acne on your face, use a blackhead remover mask to apply the scrubs. Sometimes nail acne softens through massage on the skin and goes out during massage without steam. If they do not get out of the massage then steam. Remover sticks or strips can be used to remove blackheads from the nose. اگر آپ کے چہرے پر کیل مہاسے ہیں تو اسکرب لگانے کے لیے بلیک ہیڈ ریموور ماسک کا استعمال کریں۔بعض اوقات جِلد پر مساج کے ذریعے کیل مہاسے نرم پڑجاتے ہیں اور بغیر بھاپ لیے یہ مساج کے دوران ہی نکل جاتے ہیں۔ اگر یہ مساج سے نہ نکلیں تو بھاپ لے لیں۔ ناک سے بلیک ہیڈز نکالنے کے لیے ریموور اسٹک یا اسٹریپس کا استعمال کیاجاسکتا ہے۔
Step 5 پانچواں مرحلہ
Clean the face thoroughly with a sponge and prepare to apply a mask. Although the Multani clay mask is the best various types of mud masks can cause irritation or swell on the skin of the face so it is the best pale off mask. Beauty Expert advises women wearing eye skin to wear lemons while sensitive women have a whitening mask. Apply the mask after the mouth is dry and when the mask is dry, wash the face instead of removing the mask from the sponge. چہرے کو اسفنج سے اچھی طرح سے صاف کریں اور ماسک لگانے کی تیاری کریں۔ ملتانی مٹی کا ماسک اگرچہ بہترین ہے لیکن مختلف اقسام کے مڈ ماسک چہرے کی جِلد پر خارش یا سوجن کا سبب بن سکتے ہیںتو اس لیے بہترین پیل آف ماسک ہے۔ بیوٹی ایکسپرٹ آئلی اسکن رکھنے والی خواتین کو لیموں جبکہ حساس جِلد والی خواتین کو وائٹننگ ماسک لگانے کا مشورہ دیتی ہیں۔ منہ خشک ہونے کے بعد ماسک لگائیں اور جب ماسک خشک ہوجائے تو اسفنج سے ماسک ہٹانے کے بجائے چہرے کو دھولیں۔
Step 6 چھٹا مرحلہ
The last step is the toner, after removing the mask apply the toner on the face. When choosing a toner, always keep in mind that it is a standard and versatile product that can be used for more than one purpose. For example, women with dry skin should use a creamy or country cleanser, using it to refresh the skin. آخری مرحلہ ٹونر کا ہے، ماسک ہٹانے کے بعد چہرے پر ٹونر لگائیں ۔ ٹونر کے انتخاب میں ہمیشہ اس بات کا خیال رکھیں کہ وہ معیاری اور کثیر العمل پراڈکٹ ہو، جو ایک سے زائد مقاصد کیلئے استعمال کی جاسکے ۔ مثال کے طور پر خشک جِلد کی حامل خواتین کو کریمی یا ملک کلینزر استعمال کرنا چاہیے، اس کا استعمال جِلد کو ترو تازگی بخشتا ہے۔
Feature tips فیشل سے متعلق اہم نکات
Make-up artists consider women’s attention to the following points related to fashion.

Vaccine at least twenty-four hours before the feces; An instant massage on it can damage the skin.

Do not fade immediately after spending too much time in the sun. While facial pigmentation from the facial skin corrects the skin pigmentation, but immediate facial damage can also harm the skin.

Be sure to read the ingredients included in the special creams and if you are applying to the parlor and you do not know what ingredients are in the cream, then apply a baby lotion on the face before leaving for the caution.

میک اَپ آرٹسٹ فیشل سے متعلق مندرجہ ذیل نکات پر خواتین کی توجہ ضروری سمجھتے ہیں۔فیشل سے کم از کم چوبیس گھنٹے پہلے ویکس کروائیں، ویکس سے جِلد کی سطح کھنچ جاتی ہے ۔ اس پر فوری مساج ہو تو جِلد کو نقصان پہنچ سکتا ہے۔کڑی دھوپ میں زیادہ وقت گزارنے کے بعدفوراً فیشل نہ کروائیں۔ یوں تو فیشل سے سورج کی شعاعوں کے باعث جِلد پر ہونے والی پگمنٹیشن ٹھیک ہو جاتی ہے لیکن فوری طور پر فیشل کروانا جِلد کو نقصان بھی پہنچا سکتا ہے۔فیشل کریموں میں شامل اجزا ضرور پڑھ لیں اور اگر آپ پارلر سے فیشل کروارہی ہیں او رآپ کو معلوم نہیں کہ کریم میں کون سے اجزا موجود ہیں تو احتیاط کے طور پر فیشل کے لیے نکلنے سے پہلے چہرے پر کوئی بے بی لوشن لگائیں ۔

Benefits of Facial

فیشل کے فوائد

Facial not only cleanses the face but also refreshes it. It creates a special glow on the face and does not wrinkle. During the massage, blood moves to the face, which strengthens facial muscles and improves skin development. Massage enhances the beauty of the face and prevents the effects of old age. Acne and other scars can be removed through facial massage. In addition, the dermis in the skin exits and prevents acne and nail exfoliation. Massage also strengthens facial muscles or muscles.

فیشل کرنے سے نہ صرف چہرے کی صفائی ہوتی ہے بلکہ تازگی بھی ملتی ہے۔اس سے چہرے پر ایک خاص چمک پیدا ہوتی اور جُھریاں نہیں پڑتیں۔ مساج کرنے سے دوران خون چہرے کی جانب بڑھتا ہے، جس سے چہرے کے عضلات مضبوط ہوتے ہیں اور جِلد کی نشوونما بہتر طویقے سے ہوتی ہے۔ مساج چہرے کی خوبصورتی کو بڑھاتا اور بڑھاپے کے اثرات کو روکتا ہے۔ فیشل مساج کے ذریعے مہاسوں اور دیگر داغ دھبوں کو دور کیا جاسکتاہے۔ اس کے علاوہ جِلد میں موجود گردوغبار کو باہر نکالتا اور مہاسے اور کیلوں کے نکلنے کے عمل کو روکتا ہے۔مساج چہرے کے پٹھوں یا مسلز کو بھی مضبوط کرتا ہے۔

RELATED ARTICLES

Leave a Reply

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.

- Advertisment -

Most Popular

Recent Comments