IBCC decides to promote ninth and eleventh grade students

IBCC decides to promote ninth and eleventh grade students

IBCC decides to promote ninth and eleventh grade students

IBCC decides to promote ninth and eleventh grade students Incomplete preparation for student exams in Corona outbreak, IBCC decided to promote ninth and eleventh-grade students.

According to sources, it was decided that the provinces would not be fully prepared for the examinations. Only 10th and 12th class exams have been decided. Consideration has been given to promoting 9th and 11th class students to the next classes.

Significant progress was made in the online meeting of the Steering Committee of the IBCC on Tuesday. The meeting was chaired by Chairman Steering Committee, Dr. Shehzad Jiva. The meeting was also attended by Secretary IBCC Dr. Ghulam Ali Mallah, Chairman Intermediate Board, Karachi Dr. Saeeduddin, Chairperson Sargodha Board of Education Dr. Kausar Raees, Chairman Kohat Board Dr. Shaukat Hayat, Chairman Federal Board Dr. Qaiser. The scholar also attended.

An IBBC spokesman said the minutes of the meeting had been sent to the federal education minister. Final approval will be given in the meeting of the Inter-Provincial Committee.

آئی بی سی سی کا نویں اور گیارہویں جماعت کے طلبہ کو پرموٹ کرنے کا فیصلہ

کورونا کی وباء میں طلبہ کی امتحانات کے لیے نامکمل تیاری، آئی بی سی سی نے نویں اور گیارہویں جماعت کے طلبہ کو پرموٹ کرنے کا فیصلہ کر لیا۔

ذرائع کے مطابق صوبوں کے طریقہ امتحانات سے متعلق مکمل تیاری نہ ہونے پر فیصلہ کیا گیا۔ صرف 10 ویں اور 12 ویں جماعت کے امتحانات لینے کا فصلہ کیا گیا ہے۔ 9 ویں اور 11 ویں جماعت کے طلبہ کو اگلی کلاسوں میں پروموٹ کرنے پر غور شروع کر دیا گیا ہے۔

منگل کو آئی بی سی سی کی اسٹیئرنگ کمیٹی کے تحت ہونے والے آن لائن اجلاس میں اہم پیش رفت ہوئی۔ اجلاس کی صدارت چیئرمین اسٹیئرنگ کمیٹی ڈاکٹر شہزاد جیوا نے کی۔ اجلاس میں سیکرٹری آئی بی سی سی ڈاکٹر غلام علی ملاح، چیئرمین انٹرمیڈیٹ بورڈ کی شرکت، کراچی ڈاکٹر سعید الدین، سرگودھا تعلیمی بورڈ کی چیئرپرسن ڈاکٹر کوثر رئیس کی بھی شرکت، کوہاٹ تعلیمی بورڈ کے چیئرمین ڈاکٹر شوکت حیات، فیڈرل بورڈ کے چیئرمین ڈاکٹر قیصر عالم نے بھی شرکت کی۔

 

ترجمان آئی بی بی سی کا کہنا ہے کہ میٹنگ منٹس وفاقی وزیر تعلیم کو ارسال کردیئے ہیں۔ انٹر پراونشل کمیٹی کے اجلاس میں فائنل منظوری دی جائے گی۔

About The Author

Related posts

Leave a Reply

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.

Need Help? Chat with us
%d bloggers like this: