ملائی چکن چیز کباب |
اجزاءمرغی کا سینہحسبِ ضرورت موزریلا چیز250 گرام ایک پائو ٹوتھ پکسحسبِ ضرورت دہیایک کپ کریمآدھا کپ دھنیا پائوڈرایک چائے کا چمچ کالی مرچ پسی ہوئیایک چائے کا چمچ نمکحسبِ ذائقہ سفید مرچ پسی ہوئیایک چائے کا چمچ ادرک لہسن کا پیسٹایک چائے کا چمچ ہری مرچیں کٹی ہوئیدو عدد دھنیاایک چوتھائی گٹھی سرکہایک چائے کا چمچ لیموںآدھا ہری چٹنیایک چائے کا چمچ مکھنایک چائے کا چمچ تیلدو عدد کھانے کے چمچ ترکیبتیز چھری کی مدد سے مرغی کے سینے کو بالکل درمیان سے کاٹ کو دو حصے کرلیں۔ پھر ہر حصے کو مزید کاٹ کر باریک پارچے بنالیں۔ اس پر چھری سے ہلکے ہلکے کٹ لگالیں۔ اب مرغی کے گوشت کے ان پارچوں پر چیز کے ٹکڑے رکھ کر لپیٹ لیں اور ٹوتھ پکس کے مدد سے اسے بند کرلیں۔ اب ایک پیالے میں دہی، کریم، دھنیا پائوڈر، پسی ہوئی کالی مرچ، نمک، پسی ہوئی سفید مرچ، لہسن ادرک کا پیسٹ، باریک کٹی ہوئی ہری مرچیں، تازہ ہرا دھنیا، سرکہ اور لیموں کا رس ڈالیں اور کانٹے کی مدد سے اچھی طرح پھینٹ لیں تاکہ تمام اجزا یکجان ہوجائیں۔ اب اس میں ہری چٹنی ملائیں اور دوبارہ اچھی طرح پھینٹیں۔ اب مرغی کے پہلے سے بنا کر رکھے ہوئے رول کو اچھی طرح آمیزے میں ڈبوئیں تاکہ اس پر آمیزے کی تہہ چڑھ جائے۔ اب ایک فرائنگ پین میں مکھن اور تیل کو اچھی طرح گرم کریں تاکہ اس میں کباب تلے جاسکیں۔ اچھی طرح تلنے کے بعد کبابوں کو نکال کر ٹشو پیپر پر رکھ لیں۔ گرم گرم مزے دار ملائی چکن چیز کباب تیار ہیں، مزے سے کھائیں۔ نیچے دیئے گئے خانے میں ہمیں اپنی قیمتی رائے سے آگاہ کریں۔ |
Malai Chicken Cheese Kebab |
INGREDIENTS Chicken Breast1 Mozzarella Cheese, Slice And Grated250 Grams ToothpicksAs Required Yogurt1 Cup Cream½ Cup Coriander Powder1 Teaspoon Black Pepper Powder1 Teaspoon SaltTo Taste White Pepper Powder1 Teaspoon Ginger-Garlic Paste1 Teaspoon Green Chillies, Chopped2 Coriander¼ Bunch Vinegar1 Teaspoon Lemon½ Green Chutni1 Teaspoon Butter1 Teaspoon Oil2 Tablespoon PREPARATIONSlice a chicken breast into two halves, and with a knife, make small incisions on each half until the chicken pieces are flattened. Line the flattened chicken with cheese slices or grated cheese and roll it up. Secure each roll with toothpicks. In a bowl, add yogurt, cream, coriander powder, black pepper, salt, white pepper, ginger garlic paste, finely chopped green chilies, fresh coriander, vinegar, and lemon juice. Whisk together with a fork. Now add green chutney and whisk again. Dip the rolled chicken into this mixture. In a pan, add butter and oil and shallow-fry the rolls. Enjoy! And please give us your feedback in the comments below. Malai Chicken Cheese Kebab |
For All Food Recipies: Click Here
For All Beauty Tips: Click Here
For All Health Tips: Click Here
Subscribe Youtube Channel: Click Here