HomeFood RecipesMasala Puri

Masala Puri

مسالا پوری

اجزاء

تیلدو سے تین کھانے کے چمچ

پیاز کٹی ہوئیدو عدد

چنےایک کپ

کالے چنےایک کپ

پانیحسب ضرورت

لال مرچ پسی ہوئیایک کھانے کا چمچ

ہلدی پسی ہوئیآدھا چائے کا چمچ

لہسن کا پیسٹایک چائے کا چمچ

ادرک کا پیسٹایک چائے کا چمچ

گرم مسالاایک کھانے کا چمچ

نمکحسب ذائقہ

سونفایک چائے کا چمچ

کھٹائی پائوڈرایک چائے کا چمچ

ہری مرچیں، کٹی ہوئیایک عدد

املی کی چٹنیایک کھانے کا چمچ

آلو کٹے ہوئےایک سے دو عدد

ٹماٹر، کٹے ہوئےایک سے دو عدد

ترکیب

ایک کڑاھی میں تیل ڈال کر گرم کریں پھر اس میں پیاز ڈالیں اور برائون ہونے تک اچھی طرح بھونیں۔

اب اس میں چنے اور مٹر ڈالیں اور اچھی طرح مکس کریں۔

اب اس میں پانی ڈالیں، پسی ہوئی لال مرچ، ہلدی، ادرک لہسن کا پیسٹ اور گرم مسالا شامل کریں اور اچھی طرح مکس کریں تاکہ تمام اجزا یکجان ہوجائیں۔

اب اس میں نمک، سونف، کھٹائی پائوڈر، ہری مرچیں، املی کی چٹنی، کٹے ہوئے آلو اور ٹماٹر ملائیں اور اچھی طرح مکس کریں۔

اب اس کے اوپر لیموں نچوڑیں، پسا ہوا دھنیا چھڑکیں، زیرے والا دہی ڈالیں اور اچھی طرح ملائیں۔

اب اس پر چاٹ مسالا ڈالیں اور اچھی طرح ملانے کے بعد 5 منٹ کے لئے دم دے دیں۔

لذیذ اور چٹخارے دار مسالا پوری تیار ہے۔ نیچے دیئے گئے خانے میں ہمیں اپنی رائے سے آگاہ کریں۔

Masala Puri

INGREDIENTS

Oil2 – 3 Tablespoons

Onions2, Sliced

Chickpeas1 Cup

Peas1 Cup

WaterAs Required

Red Chilli Powder1 Tablespoon

Turmeric Powder½ Teaspoon

Garlic Paste1 Teaspoon

Ginger Paste1 Teaspoon

Garam Masala1 Tablespoon

SaltTo Taste

Fennel Seeds1 Teaspoon

Khatai Powder1 Teaspoon

Green Chilli1, Chopped

Tamarind Chatni1 Teaspoon

Potatoes1 – 2, Cubed

Tomatoes1 – 2, Chopped

PREPARATION

In a wok add oil and onions. Mix well until the onions turn brown.

Then add chickpeas and peas. Mix well.

Then add water, red chilli powder, turmeric, ginger-garlic paste, garam masala and mix well until all ingredients are combined.

Then add salt, fennel seeds, khatai powder, green chillies, tamarind pulp, potatoes, tomatoes and mix well.

Squeeze a lemon. Then add coriander powder and cumin yogurt. Mix well.

Then add chaat masala and mix well. Simmer for 5 minutes.

Enjoy! Please give us your feedback in the comments below.

Masala Puri

For All Food Recipies: Click Here

For All Beauty Tips: Click Here

For All Health Tips: Click Here

Subscribe Youtube Channel: Click Here

Previous article
Next article
RELATED ARTICLES

Leave a Reply

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.

- Advertisment -

Most Popular

Recent Comments