پشاوری چھولے بنانے کی ترکیب |
اجزاء |
1 کپ کابلی چنا۔ 1 کھانے کا چمچ چنا دال۔ 3 2 بڑی الائچی۔ دار چینی ایک ٹکڑا (125 ملی میٹر / ایک انچ)۔ 2 عدد ٹی بیگ۔ 4 کھانے کے چمچ آئل۔ 1 کپ پیاز کٹے ہوئے۔ 1 چائے کا چمچ انار دانہ۔ پسا ہوا۔ 1 کپ ٹماٹرکٹے ہوئے۔ 1 کھانے کا چمچ ادرک کٹا ہوا۔ 2 چائے کا چمچ سبز مرچیں کٹی ہوئی۔ 1 چائے کا چمچ سوکھا دھنیا پسا ہوا۔ 1 چائے کا چمچ پسی ہوئی سرخ مرچ۔ 1چائے کا چمچ پنجابی گرم مسالہ۔ 1 چائے کا چمچ چنا مسالہ۔ نمک حسبِ ذائقہ۔ بھاٹورے (Bhaturas)۔ |
تیار کرنے کی ترکیب |
کابلی چنے دھوئیں۔چنا دال دھوئیں۔ 3کابلی چنے اور چنا دال رات بھر کے لیے بھگو دیں۔ انہیں نچوڑیں۔ 5دوبارہ دھوئیں اور ان میں 2 کپ پانی۔ بڑی الائچی۔ دارچینی۔ اور ٹی بیگ شامل کریں اور ایک سیٹی (Whistle) تک پریشر ککر میں پکائیں۔ آنچ دھیمی کر دیں اور 20 منٹ تک پکائیں۔ پریشر کا ڈھکن کھولنے سے قبل بھاپ خارج کریں۔ چھان لیں اور مائع کو محفوظ بنا لیں لیکن ٹی بیگ ضائع کر دیں۔ کابلی چنا مائع کو ایک جانب علیحدہ رکھ دیں۔ ایک پین میں آئل گرم کریں۔ آئل میں پیاز شامل کریں اور اس وقت تک بھونیں حتیٰ کہ پیاز شفاف بن جائیں۔ پسا ہوا انار دانہ شامل کریں اور پکائیں۔ اس دوران مسلسل چمچ ہلاتے رہیں حتیٰ کہ پیاز سنہری براوؤن رنگت اختیار کر جائے۔ ٹماٹر۔ ادرک۔ اور سبز مرچیں شامل کریں۔ انہیں 3 تا 4 منٹ تک بھونیں۔ پسا ہوا دھنیا۔ پسی ہوئی سرخ مرچ۔ اور پنجابی گرم مسالہ شامل کریں۔ انہیں اس وقت تک بھونیں حتیٰ کہ ٹماٹر پک (گل) جائیں اور مکسچر آئل چھوڑ دے۔ چنا مسالہ شامل کریں۔ اس کے علاوہ محفوظ کردہ مائع اور اگر ضرورت ہو تو تھوڑا سا نمک بھی شامل کریں اور آہستگی کے ساتھ مکس کریں۔ دھیمی آنچ پر 15 تا 20 منٹ تک پکائیں حتیٰ کہ کچھ مائع خشک ہو جائے۔ بھاٹوروں (Bhaturas) کے ہمراہ گرما گرم ہی کھانے کے لیے پیش کریں۔ |
Peshawari Chole Recipe In Urdu |
Ingredients |
1 1 cup cabbage pick. 2 1 tablespoon grated lentils. 3 2 large cardamom. 4 cinnamon one piece (125 mm / 1 inch). 5 2-digit Tea Bag. 6 4 tablespoons oil. 7 1 cups onion sliced. 8 1 teaspoon pomegranate powder. Sweated. 9 1 cups tomatoes. 10 1 tablespoon ginger. 11 2 teaspoons green chillies chopped. 12 1 teaspoon dried coriander powder. 13 teaspoons of roasted red pepper. 14 teaspoons Punjabi hot spice. 15 1 teaspoon grated spice. 16 Salt custom taste. 17 Bhaturas. |
Preparation recipe |
1Wash 1 cup. 2 Wash lentils. 3 Soak cabal chana and chana dal for overnight. 4 Squeeze them. Wash again 5 to 2 cups water. Big cardamom. cinnamon. Add the tea bags and cook in a pressure cooker to whistle. 6 Heat the dough and cook for 20 minutes. 7 Remove the steam before opening the pressure lid. 8 Filter and secure the liquid but discard the tea bag. 9 Set aside cabal liquid. Heat the oil in a pan. 11 Add the onions to the oil and fry until the onions become translucent. 12 Add crushed pomegranate and cook. 13 Meanwhile, stir constantly until the onions turn golden brown. tomato. Ginger. And add green chilies. 14 Fry them for 3 to 4 minutes. Sweaty gloves. Stirred red pepper. And add Punjabi hot spice. 15 Fry them until the tomatoes are ripe and leave the mixer oil. Add the seasoning seasoning. 17 Also add the reserved liquid and a little salt if needed and mix gently. Bake on a slow flame for 15 to 20 minutes until some liquid is dry. Offer to eat hot with 19 Bhaturas. |
Peshawari Chole Recipe In Urdu
RELATED ARTICLES