پائن ایپل فرائیڈ رائس بنانے کی ترکیب |
اجزاء |
چاول تین پیالی انناس کے ٹکڑے ایک پیالی چکن بریسٹ 200گرام نمک حسب ذائقہ پسا ہوا لہسن ایک چائے کا چمچ کشمش آدھی پیالی بادام یا کاجو آدھی پیالی انڈے تین عدد سفید مرچ ایک چائے کا چمچ چینی ایک چائے کا چمچ سرکہ دو کھانے کے چمچ سویا ساس دوکھانے کے چمچ کوکنگ آئل چار کھانے کے چمچ |
تیار کرنے کی ترکیب |
اس ڈش کو بنانے سے دو سے تین گھنٹے پہلے چاولوں کو ابال کر ٹرے میں پھیلا لیں اور ڈھک کر فریج میں رکھ دیں۔ چکن بریسٹ کی چھوٹی بوٹیاں کرکے دھو کر رکھ لیں،پائن ایپل کے بھی چھوٹے ٹکڑے کرلیں۔بادام کو گرم پانی میں بھگو کر چھیل کر رکھ لیں۔ پین میں کوکنگ آئل کو درمیانی آنچ پر تین سے چار منٹ گرم کریں اور اس میں لہسن اور چکن ڈال کر تیز آنچ پر چار سے پانچ منٹ فرائی کریں پھر اس میں انناس،کشمش اور بادام ڈال کر ایک سے دو منٹ فرائی کریں۔ انڈوں کو ہلکا سا پھینٹ کر اس میں چٹکی بھر نمک شامل کردیں اور اسے بھی ساتھ ہی شامل کردیں۔ انڈوں کو فرائی کرتے ہوئے ساتھ ساتھ چمچ چلاتے رہیں اور ایک سے دومنٹ کے بعد اس میں ابلے ہوئے چاول ڈال دیں۔ چاول ڈالنے کے بعد انہیں دو چمچ کی مدد سے فرائی کریں تاکہ چاول ٹوٹنے نہ پائیں اور ساتھ ہی چائنیز نمک،سفید مرچ ،چینی،سرکہ اور سویا ساس شامل کردیں۔ |
Pineapple Fried Rice Recipe In Urdu |
Ingredients |
1 rice three cups 2 slices of pineapple in a bowl 3 chicken breasts 200 grams 4 Salt Custom Flavor 5 teaspoon garlic one teaspoon 6 raisins half a cup 7 cups of almonds or cashew nuts 8 eggs three digits 9 white peppers a teaspoon 10 tablespoons of sugar 11 vinegar two tablespoons 12 tablespoons of soy sauce 13 tablespoons of coking oil |
Preparation recipe |
1 Boil the rice in the tray two to three hours before making this dish and cover and place in the refrigerator. 2 Wash and wash the chicken breasts, cut small pieces of pine apple. Soak the almonds in warm water and peel them. 3 Heat the coking oil in a pan for three to four minutes on medium flame and fry the garlic and chicken in it for four to five minutes then fry the pineapple, raisins and almonds in it and fry for one to two minutes. 4Whisk the 4 eggs lightly, add a pinch of salt to it and add it as well. 5Fry 5 eggs, stirring constantly, and after one to two minutes, add boiled rice to it. 6After adding 6 rice, fry them with two tablespoons so that the rice does not break and at the same time add the Chinese salt, white pepper, sugar, vinegar and soy sauce. |
Pineapple Fried Rice Recipe In Urdu
RELATED ARTICLES