قیمہ سموسہ بنانے کی ترکیب |
اجزاء |
کھانے کا تیل 2 کھانے کا چمچ۔ ادرک لہسن پیسٹ1 کھانے کا چمچ۔ مٹن قیمہ00 3گرام نمک حسبِ ذائقہ۔ بھْنا ہوا زیرہ(کْٹا ہوا)۔آدھا چائے کا چمچ۔ ہلدی آدھا چائے کا چمچ۔ بھْنا ہوا دھنیا(کْٹا ہوا) آدھا چائے کا چمچ۔ لال مرچ پاؤڈر2 کھانے کا چمچ۔ ہری مرچ(چوپ)۔3- پیاز(درمیانے)2 عدد۔ ہرا دھنیا2 کھانے کے چمچ۔ میدہ دوکھانے کے چمچ۔ پانی حسبِ ضرورت۔ سموسہ پٹی حسبِ ضرورت۔ |
تیار کرنے کی ترکیب |
کھانے کا تیل فرائی کرنے کے لیے ایک پین میں کھانے کا تیل ڈال کر ہلکا سا گرم کر لیں۔اب اس میں ادرک لہسن پیسٹ ڈال کر ہلکا سا پکا لیں اور اس میں قیمہ ڈال دیں۔ اب اس کو تھوڑی دیر پکا لیں رنگ تبدیل ہونے پر اس میں نمک، زیرہ، ہلدی، دھنیا، لال مرچ پاؤڈر ڈال کر ملا لیں اچھی طرح بھون لیں یہاں تک کہ قیمہ گل جائے۔ اب اس میں ہرا دھنیا، ہری مرچ، پیاز ڈال کر تھوڑی دیر پکا لیں۔ ایک برتن میں دو کھانے کے چمچ میدہ لیں اس میں دوسے تین کھانے کا چمچ پانی (حسبِ ضرورت) ڈال کر ملا کر پتلا پیسٹ بنا لیں۔ اب سموسہ پٹی کو سموسہ کی طرح سے تین کونے بنا لیں اور اس میں تیار کیا ہوا قیمہ مصالحہ بھر دیں اب سموسہ ک منہ پر میدہ پیسٹ لگا کر بند کر دیں۔ (اب آپ اس کو دو سے تین ہفتہ تک اس کو فریز کر سکتے ہیں)اب اس کو گرم تیل میں ڈال کر فرائی کر لیں۔ |
Qeema Samosa Recipe In Urdu |
Ingredients |
1 tablespoon oil 2 tablespoons. 2 ginger garlic paste 1 tbsp. 3 Mutton Price 00 3 grams 4 Salt custom taste. 5 roasted basil (sliced) – half teaspoon. 6 tablespoons turmeric powder. 7 roasted coriander (sliced) half teaspoon. 8 cayenne powder 2 tbsp. 9 green peppers (chops) .3- 410 onions (medium) 2 digits. 11 tablespoons 2 tablespoons each. 12 tablespoons of flour. 13 Water customization. 14 All stripes as required. |
Preparation recipe |
1 food oil to fry 2 Heat a little oil in a pan and heat it lightly. 3 Let it cook for a while then add salt, cumin, turmeric, coriander powder, cayenne powder, and fry it till the color changes. 4 Now add green coriander, green chillies, onion and cook for a while. 5 Take two tablespoons flour in one pot, add another three tablespoons of water (as per customization) and mix it to make a thin paste. 6 Now make three strips of samosa strip, just like the samosa, and fill in the precious spices made in it. 7 Now put sesame seed on the mouth of the samosa and close it. 8 (Now you can freeze it for two to three weeks) Now fry it in hot oil. |
Qeema Samosa Recipe In Urdu
RELATED ARTICLES