سندھی مرغ پلاؤ بنانے کی ترکیب |
اجزاء |
چکن 1/2 کلو باسمتی چاول 1-1/2 کپ (دھو کر 10-15منٹ بھگو دیں) پیاز(چوپ کرلیں) 2 عدد ادرک لہسن (چوپ کیا ہوا) 1 کھانے کا چمچ دہی 1/2 کپ ثابت دھنیا (کٹا ہوا) 1 چائے کا چمچ کالازیرہ (کٹا ہوا) 1/2 چائے کا چمچ سونف(کٹی ہوئی) 1 چائے کا چمچ گرم مصالحہ پاؤڈر 1 چائے کا چمچ نمک حسبِ ذائقہ تیل حسبِ ضرورت |
تیار کرنے کی ترکیب |
دیگچی میں تیل گرم کر کے پیاز ڈال کر سنہرا فرائی کرلیں چکن اور ادرک لہسن ڈال کر تھوڑا سا بھون لیں پیالے میں دیہ‘ کٹی ہوئی سونف‘ کٹا ہوا دھنیا‘ گرم مصالحہ پاؤڈر‘ کٹا ہوا زیرہ اورر نمک ڈال کر بھینٹ لیں اور چکن میں ڈال کر مکس کر کے درمیانی آنچ پر پکائیں دہی کا پانی خشک ہو جائے تو چاول اورر حسبِ ضرورت پانی ڈال کر پہلے تیز اور پھر درمیانی آنچ پر پکائیں پانی خشک ہوجائے تو دم دے دیں سرونگ ڈش میں نکال کر گرم گرم سرو کریں |
Sindhi Murgh Pulao Recipe In Urdu |
Ingredients |
1 chicken 1/2 kg 2 basmati rice 1-1 / 2 cups (wash and soak 10-15 motions) 3 onions (chop) 2 tbsp 4 ginger garlic (chopped) 1 tbsp 5 yogurt 1/2 cup fixed coriander (sliced) 1 teaspoon 6 kalazira (sliced) 1/2 teaspoon 7 fennel (chopped) 1 teaspoon 8 hot spices powder 1 teaspoon 9 Salt custom taste 10 Oil Customization |
Preparation recipe |
1Heat oil in 1 tbsp and fry the onion and fry till golden 2 Add the chicken and ginger garlic and fry a bit Stir the coriander ‘sliced fennel’ hot spice powder in 3 cups, add salt and heat, and mix in chicken and cook on medium flame. 4 After the yogurt is dry, add the rice and the custom water and cook it on high and then on medium flame. 5 When the water is dry, let it breathe 6 Serve hot in a serving dish |
Sindhi Murgh Pulao Recipe In Urdu
RELATED ARTICLES