اسٹرابیری ہنی سی |
اجزاءاسٹرابیری1 کپ لیموں کا رس½ کپ سوڈا واٹر1 کپ کریم½ کپ شہد1 چائے کا چمچ برف کے ٹکڑےحسبِ ضرورت ترکیبایک بلینڈر میں تازہ اسٹرابیری، لیموں کا رس اور سوڈا واٹر شامل کریں اور تمام چیزوں کو یکجا ہوجانے تک اچھی طرح پیس لیں۔ اب اس کے ذائقے میں اضافے کے لیے کریم اور شہد شامل کریں۔ پھر برف کے ٹکڑے ڈالیں،اوراچھی طرح گرینڈ کریں، جب تک کہ تمام چیزیں آپس میں یکجان نہ ہوجائیں۔ ٹھنڈی میٹھی اسٹرابیری ہنی سی سے لطف اندوز ہوں اور نیچے دیئے گئے کمنٹس سیکشن میں ہمیں اپنی قیمتی رائے سے آگاہ کریں۔ |
Strawberry Honey Sea |
INGREDIENTSStrawberries1 Cup Lemon Juice½ Cup Soda Water½ Cup Cream½ Cup Honey1 Tsp Ice CubesAs Required PREPARATIONIn a blender add fresh strawberry, lime juice, soda water and grind until well combined Add cream and honey to taste. Then add ice cubes and grind until fluffy and well done. Enjoy! Please give us your feedback in the comments below. Strawberry Honey Sea |
For All Food Recipies: Click Here
For All Beauty Tips: Click Here
For All Health Tips: Click Here
Subscribe Youtube Channel: Click Here