موسم گرما میں نیل کلر اور نیل آرٹ ٹرینڈ
ہاتھ شخصیت کے آئینہ دار ہوتے ہیں، خوبصورت ہاتھوں کا اثر چہرے پر بھی پڑتا ہے۔ چہرے کی شادابی اور خوبصورتی بڑھانے کے لیے خواتین جس طرح محنت کرتی ہیں اسی طرح ہاتھوںکی خوبصورتی پر بھی خاصی توجہ دی جاتی ہے۔بات ہو ہاتھوں کی خوبصورتی کی اور نیل پالش کا ذکر نہ آئے یہ تو ناممکن سی بات ہے ۔نیل پالش کے ذریعے ہاتھوں کی دلکشی اور خوبصورتی میں مزید اضافہ کیا جاسکتا ہے۔نیل پالش لگانا اب فیشن انڈسٹری کا ایک لازمی حصہ بن چکا ہے ،ریمپ پر واک ہو یا کوئی تقریب، خواتین کے ہاتھ نیل پالش کے بغیر نظر نہیں آتے ۔ موسم گرما کے آغاز سے ہی جس طرح ملبوسات کے لیے رنگوں کا انتخاب خواتین کو ستانے لگتا ہے اسی طرح نیل کلرز ٹرینڈز کو لے کر خواتین کافی پریشان نظر آتی ہیں۔
موسم کے بدلتے ہوئے رنگوں کو دیکھتے ہوئے نیل پالش کا رنگ منتخب کرنے پر زور دیا جاتا ہے۔ نیل کلر میں کیا ان ہے اور کیاآؤٹ،کون سا نیل آرٹ اس موسم میں خاصا مقبول ہے اور کون سا کم، یہ سوال خواتین میں زیرِ بحث ہوتے ہیں۔ تو آئیےہم بھی کچھ بات کرلیتے ہیں موسم گرما کےنیل پالش کلر اور نیل آرٹ پر ۔
نیل کلرز
سوفٹ گرے :ہلکا سرمئی رنگ موسم گرما میں نیل پالش کےبہتر رنگوں میں سے ایک ہے ۔سوفٹ گرے نیل کلر کو بلیک کلرکے ہمراہ نیل آرٹ کے طور پر بھی استعمال کیا جاسکتا ہے، یہ رنگ موسم گرما کے دوران ہاتھوں میں کافی بھلا محسوس ہوتا ہے ۔
لائٹ گرین :فلیگ گرین اور بوتل گرین نیل کلر کے بجائے اس موسم میں لائٹ گرین کلر کی نیل پالش کا انتخاب کریں، یہ رنگ گرمیوں میں آپ کو موسم گرما کے مشروبات کی بھی یاد دلائے گا، ساتھ ہی آپ کے خوبصورت ہاتھوں کی خوبصورتی کو مزید نکھارنے میں مددگار ہوگا۔
اسکائی بلو:اکثر خواتین فیروزی رنگ کی نیل پالش کا استعمال کم کرتی ہیں لیکن یہ رنگ موسم گرما میں نیل کلر کےساتھ ساتھ موسم گرما کے ملبوسات میں بھی کافی ’اِن‘ ہے ۔
اورنج :یہ رنگ اگرچہ آپ کو موسم سرما کےمالٹوں کی یاد دلائے گا لیکن گرمی کی شدت میں آپ کے ناخنوں پر لگا کافی ٹھنڈا ٹھنڈا محسوس ہوگا۔
الٹراوائلٹ:الٹرا وائلٹ رنگ سال کا بہترین اور پسندیدہ رنگ ہے، الٹرا وائلٹ نیل پالش کی اہم خوبی یہ ہے کہ اسے گوری، گندمی اور سانولی ہر قسم کی رنگت کی حامل خواتین استعمال کر سکتی ہیں ۔
گولڈن:گولڈن کلر کی نیل پالش کو موسم گرما میں بھی استعمال کیا جاسکتا ہے ،یہ رنگ میٹ اور گلیٹر دونوں شیڈز میں ہاتھوں کی دلکشی اور خوبصورتی میں اضافہ کرتا ہے۔
سفید:وائٹ نیل کلر موسم گرما کے لیے بہترین ہے ،اس رنگ کی ایک خاصیت یہ بھی ہے کہ اس رنگ کی نیل پالش سانولے او ر گورے دونوں قسم کے ہاتھوں میں بہترین لگتی ہے۔
نیل آرٹ
نیل کلر کے علاوہ گرمیوں کے مشہورنیل آرٹ ڈیزائن کونسے ہیں، آئیے ان پر بھی ایک ایک نظر ڈالتے ہیں۔
فریش فروٹ نیل آرٹ :جی ہاں!فریش فروٹ نیل آرٹ ٹرینڈ ،موسم گرما میں چونکہ اسٹرابیری اور تربوزخاصے شوق سے کھائے جاتے ہیں تو کیوں نہ ان پھلوں کو نیل آرٹ کے طور پر بھی استعمال کیا جائے ۔اس نیل آرٹ کے ذریعے فریش فروٹ بناکرناخنوں کی خوبصورتی میں اضافہ کیا جاسکتا ہے، اگرآپ بھی فیشن کی دلدادہ ہیں اور کچھ نیا کرنا چاہ رہی ہیں تو آپ کو چاہیے کہ تربوزی آرٹ کو اپنے ناخنوں پر ضرورآزمائیں اور ہر کسی سے داد پائیں۔
سن رائز نیل آرٹ :سن رائز نیل آرٹ موسم گرما کے نیل آرٹ ٹرینڈ میں سے ایک ہے، اس نیل آرٹ کو ناخنوں پر لگانےکے لیےپیلی اور اورنج نیل پالش کاا ستعمال کیا جاتا ہے۔ سورج کو ذہن میں رکھتے ہوئے ناخنوں پر نیل آرٹ سے مختلف قسم کے خوبصورت اسٹائل ترتیب دیے جاتے ہیں۔
ماربل نیل آرٹ :ماربل نیل آرٹ ایک ایسا طریقہ ہے جس کے لیےنیل پالش کے قطروں کو پانی کی اوپری سطح پر گراکر ایک ڈیزائن بنایا جاتا ہے اور پھر اس ڈیزائن کو ناخنوں پر منتقل کیا جاتا ہے، یہ ماربل نیل آرٹ کہلاتا ہے۔ فری ڈراگنگ میں جیومیٹریکل ڈیزائن بنایاجاتا ہے جبکہ فری ڈراپنگ اسٹائل میں گول ڈیزائن بناتے ہیں۔ اس نیل آرٹ کو بھی موسم گرما میں ٹرینڈ کے طور پراستعمال کیاجاسکتا ہے۔
ہاٹ پنک :کیا پنک کلر آپ کا بھی پسندیدہ ہے ،اگر ایسا ہے تو موسم گرما میں ہاٹ پنک نیل آرٹ ضروربنائیں، ہاٹ پنک نیل آرٹ میں خواتین شیڈ کے ذریعے ڈارک پنک نیل کلرکو آدھے ناخنوں پر مختلف اسٹائل سے لگاتی ہیں جو گرمی میں دیکھنے میں بے حد بھلے لگتے ہیں اور ہاتھوں کی دلکشی میں بھی اضافہ کرتے ہیں۔
Summer Nail Color and Nail Art Trend
Hands are a mirror of personality, beautiful hands have an effect on the face as well. Special attention is paid to the beauty of the hands as women work hard to enhance the beauty and beauty of the face. It is impossible not to mention the beauty of the hands and the nail polish. The attractiveness and beauty of the hands can be further enhanced. Nail polish has now become an integral part of the fashion industry, walk the ramp or no ceremony, women’s hands are not visible without nail polish. The way women choose to wear clothes for the start of summer is troubling to them, so women seem to be very upset with the trend of blue-collar trends.
Given the changing colors of the season, the emphasis is on choosing the nail polish color. What are the nails and what about the nail color, which nail art is most popular this season and which is less, these questions are discussed in women. So let’s talk about summer nail polish and nail art too.
Nail cleaners
Soft Gray: Light gray is one of the best nail polish colors in the summer. Soft gray nail color can also be used as a nail art with black color, this color feels great on the hands during the summer. ۔
Light Green: Instead of Flag Green and Bottle Green Nail Color Choose Light Green Color Nail Polish this season, this color will also remind you of summer drinks, as well as the beauty of your beautiful hands. Will be helpful in finding out more.
Sky Blow: Most women reduce the use of turquoise nail polish but this color is quite ‘them’ in summer dresses as well as summer apparel.
Orange: Although this color will remind you of winter molds, the warmth on your nails will feel quite cool.
Ultraviolet: Ultra violet color is the best and favorite color of the year, the main feature of ultra violet nail polish is that it can be used by women of all colors of brown, wheat and sanali.
Golden: Golden color nail polish can also be used in the summer, adding color and beauty to both shades of matte and glitter shades.
White: White Nail Color is perfect for summer, one of the features of this color is that this color nail polish looks best in both hand and blonde hands.
Nail art
Aside from the nail collars, which are the summer artistic design designs, let’s take a look.
Fresh Fruit Nail Art: Yes! Fresh Fruit Nail Art Trend, Since strawberries and watermelon are eaten passionately in the summer, why not use these fruits as nail art as well? The beauty of can be added, if you are also fashion savvy and want to try something new then you must try watermelon art on your nails and get a compliment from everyone.
Sun Rise Nail Art: Sun Rise Nail Art is one of the nail art trends of the summer; pale and orange nail polish is used to apply this nail art to nails. A variety of beautiful styles are arranged from nail art to nails keeping the sun in mind.
Marble Nail Art: Marble Nail Art is a method for which nail polish drops are made by dropping the upper surface of the water and then moving the design onto the nails, this is called marble nail art. Geometric designs are made in free drawings while free drawings make round designs in style. This nail art can also be used as a summer trend.
Hot Pink: Is Pink Color Your Favorite Also, If You Want To Have Hot Pink Nail Art In The Summer, Women In Hot Pink Nail Art Dark Pink Nail Color With Half Nails Appears In Different Styles I feel very good and also increase the attractiveness of the hands.