سوئٹ اینڈ سار بیف چاؤمن بنانے کی ترکیب |
اجزاء |
نوڈلز ایک پیکٹ تیل حسب ضرورت بیف انڈرکٹ آدھا کلو سویا سوسدو کھانے کے چمچ سفید سرکہ دو کھانے کے چمچ نمک حسب ذائقہ لہسن کے جوئے چار عدد باریک کٹے ہوئے گاجر دو عدد باریک کٹی ہوئی شملہ مرچ دو عدد باریک کٹی ہوئی براؤن شوگر دو کھانے کے چمچ کالی مرچ ایک چائے کا چمچ (کٹی ہوئی) پائن ایپل کیوبز ایک ٹن تل کا تیل ایک چائے کا چمچ |
تیار کرنے کی ترکیب |
ایک دیگچی میں پانی گرم کرکے کے نوڈلز ڈال دیں ساتھ ہی تیل ڈال کر ابالیں جب نوڈلز ابل جائیں تو انہیں نکال کر چھلنی میں رکھیں اور ٹھنڈے پانی سے دھو کر دوبارہ تھوڑی چکنائی لگا کر رکھ دیں اب انڈرکٹ کے بارچوں میں ایک کھانے کا چمچ سویا سوس،ایک کھانے کا چمچ،سفید سرکہ اور نمک لگا کر دس منٹ کیلئے رکھ دیں ایک کڑاہی میں تیل گرم کرکے اس میں لہسن کے جوئے ڈال کر ہلکے گولڈن براؤن کر لیں پھر اس میں مصالحہ لگا کر گوشت ڈال کر اسٹر فرائی کر لیں پھر اس میں گاجر،شملہ مرچ،براؤن شوگر ،ایک کھانے کا چمچ سویا سوس ایک کھانے کا چمچ سفید سرکہ اور کالی مرچ ڈال کر ہلکا سا بھونیں اور نوڈلز ملا دیں اب اسے اچھی طرح مکس کرکے پائن ایپل کیوبز اور اس کا جوس ملائیں آخر میں تل کا تیل ڈال کر گرم گرم سرو کریں |
Sweet And Sour Beef Chow Mein Recipe In Urdu |
Ingredients |
1 packet of noodles 2 oils as required 3 beef undercut half a kilo 4 tablespoons soy sauce 5 tablespoons white vinegar 6 Salt to taste 7 Four cloves of garlic finely chopped 8 Two carrots finely chopped 9 capsicum two finely chopped 10 tablespoons of brown sugar 11 teaspoons pepper (chopped) 12 pine apple cubes a ton 13 a teaspoon of sesame oil |
Preparation recipe |
1 Heat water in a saucepan and add the noodles 2 Add oil and boil at the same time 3 When the noodles are boiled, take them out and put them in a sieve, wash them with cold water and put some grease again. 4 Now put one tablespoon of soy sauce, one tablespoon of white vinegar and salt in the undercut bars and keep it for ten minutes. 5 Heat oil in a frying pan, add garlic cloves and lightly brown 6 Then add spices, add meat and stir fry 7 Then add carrots, capsicum, brown sugar, a tablespoon of soy sauce, a tablespoon of white vinegar and black pepper and lightly fry and mix the noodles. 8 Now mix it well and add pineapple cubes and its juice 9 Finally add sesame oil and serve hot |
Sweet And Sour Beef Chow Mein Recipe In Urdu
RELATED ARTICLES