The amazing relationship between pumpkin seeds and masculine power was revealed
The amazing relationship between pumpkin seeds and masculine power was revealed Experts say that avoiding treatment may be possible if you focus on your eating habits. There are many types of ailments that keep people away from eating different foods.
The amazing relationship between pumpkin seeds and masculine power was revealed Experts have also identified some things that you can use to improve your sexual health. This item is compiled by the Times of India in one of its reports.
which is as follows:
Dried fruits
Walnuts, peanuts and all other types of dried fruits contain amino acid arginine that is converted into nitric oxide in the body and this factor makes our blood vessels elastic, which helps our body to function throughout the system. The blood is better and consequently does not face the problem of erectile dysfunction
Pumpkin seeds
Pumpkin seeds are a great source of zinc and zinc increases the production of the sex hormone testosterone in men. In addition to the benefits of sexual health, pumpkin seeds also improve human mood and overall health. They contain antioxidant properties and iron, magnesium, and many other essential nutrients.
avocado
But pears contain vitamin B6 and folic acid, which add energy to the body. Vitamin B6 also regulates prolactin, which acts to increase sexual desire.
Chocolate
Chocolate increases serotonin and dopamine levels in the brain. They both relieve mental stress and improve mood. As a result, sexual health is also improved.
watermelon
Watermelon is found in watermelons, which release amino acids and arginine into the body. The best thing is to improve the system of arginine vessels. Watermelons make the blood vessels flexible and soft and improve blood flow to the sexual organs. It also increases sexual desire.
banana
Banana is a diet rich in potassium, which has an Axer status for muscle strength and is of vital importance for sexual health. Banana is also found in bromelain, which increases the production of the sex hormone testosterone in men.
Garlic
Garlic is rich in allicin. It is a compound that improves blood circulation and increases the erection of sexual organs.
Peppermint
Peppermint boosts the metabolism of humans and stimulates endorphins, which causes a person to sweat and accelerate his heartbeat. This results in improved blood flow to the body’s organs. It is also found in vitamin C, which acts to increase sexual desire in women.
ماہرین کہتے ہیں کہ اگر کھانے پینے کی عادات پر توجہ دی جائے تو علاج سے گریز ممکن ہو سکتا ہے۔ کئی طرح کی بیماریاں ہیں جو کھانے پینے کی مختلف چیزوں کے استعمال سے ہی انسان سے دور رہتی ہیں۔ جنسی کمزوری کے متعلق بھی ماہرین نے کچھ ایسی اشیاءبتا رکھی ہیں جن کے استعمال سے آپ اپنی جنسی صحت کو بہتر رکھ سکتے ہیں۔ یہ اشیاءٹائمز آف انڈیا نے اپنی ایک رپورٹ میںیکجا کی ہیں جو کہ درج ذیل ہیں۔
خشک میوہ جات
اخروٹ، مونگ پھلی اور دیگر ہر قسم کے خشک میوہ جات میں امائنو ایسڈ ایل ارجنین پایا جاتا ہے جو جسم میں جا کر نائٹرک آکسائیڈ میں تبدیل ہو جاتا ہے اور یہ عنصر ہماری خون کی وریدوں کو لچکدار بناتا ہے جس سے ہمارے جسم کا نظام دوران خون بہتر ہوتا ہے اور نتیجتاً عضو مخصوصہ کی ایستادگی کا مسئلہ درپیش نہیں آتا۔
کدو کے بیج
کدو کے بیج زنک کا بہت بڑا ذریعہ ہیں اور زنک مردوں میں جنسی ہارمون ٹیسٹاسٹرون کی پیداوار بڑھاتا ہے۔ جنسی صحت کے اس فائدے کے ساتھ ساتھ کدو کے بیج انسان کے موڈ اور مجموعی صحت کو بھی بہتر بناتے ہیں۔ ان میں اینٹی آکسیڈنٹ خصوصیات اور آئرن، میگنیشیم اور دیگر کئی لازمی غذائی اجزاءپائے جاتے ہیں۔
مگر ناشپاتی
مگر ناشپاتی میں وٹامن بی 6اور فولک ایسڈ پایا جاتا ہے جو جسم میں توانائی بھر دیتے ہیں۔ وٹامن بی 6پرولیکٹن کو بھی منظم کرتا ہے جو کہ جنسی خواہش کو بڑھانے کا کام کرتا ہے۔
چاکلیٹ
چاکلیٹ دماغ میں سیروٹونین اور ڈوپامین کی مقدار بڑھاتی ہے۔ یہ دونوں آدمی کو ذہنی دباﺅ سے چھٹکارا دلاتے ہیں اور مزاج کو بہتر بناتے ہیں۔ جس کے نتیجے میں جنسی صحت بھی بہتر ہوتی ہے۔
تربوز
تربوز میں سٹرولین پایا جاتا ہے جس سے جسم میں امائنو ایسڈز اور ارجنین خارج ہوتے ہیں۔ ارجنین وریدوں کے نظام کو بہتر بنانے کے لیے بہترین چیز ہے۔ تربوز سے خون کی نالیاں لچک دار اور نرم ہوتی ہیں اور جنسی عضو کی طرف خون کا بہاﺅ بہتر ہوتا ہے۔ اس سے جنسی خواہش میں بھی اضافہ ہوتا ہے۔
کیلا
کیلا پوٹاشیم سے بھرپور غذا ہے جو کہ پٹھوں کی طاقت کے لیے اکسیر کا درجہ رکھتی ہے اور جنسی صحت کے لیے انتہائی اہمیت کی حامل ہے۔ کیلے میں برومیلین بھی پایا جاتا ہے جو مردوں میں جنسی ہارمون ٹیسٹاسٹرون کی پیداوار میں اضافہ کرتا ہے۔
لہسن
لہسن الیسین (Allicin)سے بھرپور ہوتا ہے۔ یہ ایک ایسا کمپاﺅنڈ ہے جو خون کی گردش کو بہتر بناتا اور جنسی عضو کی ایستادگی میں اضافہ کرتا ہے۔
شملہ مرچ
شملہ مرچ انسان کے میٹابولزم کو تیز کرتی ہے اور اینڈورفینز کو اکساتی ہے جس کے باعث انسان کو پسینہ آتا ہے اور اس کے دل کی دھڑکن تیز ہوتی ہے۔ا س کے نتیجے میں جسمانی اعضاءمیں خون کا بہاﺅ بہتر ہوتا ہے۔ اس میں وٹامن سی بھی پایا جاتا ہے جو خواتین میں جنسی خواہش بڑھانے کا کام کرتا ہے۔