The Ministry of Health has declared the news of death from corona vaccine within two years as fake

The Ministry of Health has declared the news of death from corona vaccine within two years as fake

The Ministry of Health has declared the news of death from corona vaccine within two years as fake

وزارت صحت نے کورونا ویکسین سے دو سال کے اندر مرنے کی خبر کو جعلی قرار دے دیا

وزارت نیشنل ہیلتھ سروسز نے ویکسین سے دو سال کے اندر مرنے کی خبر کو جعلی قرار دے دیا اور کہا ہے کہ 

نوبیل انعام یافتہ سائنس دان نے کبھی نہیں کہا کہ ویکسین لگانے والے دو سال کے عرصے میں مرجائیں گے۔

اپنے اعلامیے میں وزارت نیشنل ہیلتھ سروسز نے ویکسین سے دو سال کے اندر مرنے کی خبر کو جعلی اور بے بنیاد قرار دے دیا۔ وزارت صحت کا کہنا ہے کہ کوئی سائنسی تحقیق ویکیسن لگوانے سے دوسال کے اندر موت واقع ہونا ثابت نہیں کرسکتی، تمام ویکسین تحقیق اور ٹسٹنگ مراحل سے گزر کر عوام تک پہنچتی ہیں۔

corona death 2

وزرات صحت کا مزید کہنا ہے کہ نوبل انعام یافتہ سائنس دان لوچ مونتیگز نے کبھی نہیں کہا کہ ویکسین لگانے والے دو سال کے اندر مرجائیں گے۔

About The Author

Related posts

Leave a Reply

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.

Need Help? Chat with us
%d bloggers like this: