HomeArticlesVideo of robbers hugging a crying food delivery boy goes viral

Video of robbers hugging a crying food delivery boy goes viral

ڈاکوؤں کی روتے ہوئے فوڈ ڈیلیوری بوائے کوگلے لگانے کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا پر انسانیت کے نام سے ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں موٹرسائیکل پر سوار ڈاکوؤں کو روتے ہوئے فوڈ ڈیلیوری بوائے کو گلے لگاتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔

ڈاکوؤں کی راہ گیر اور مسافروں سے چیزیں چھینتے اور انہیں لوٹتے ہوئے تو کئی ویڈیوز وائرل ہوئی ہیں لیکن کراچی میں ڈکیتی کی انوکھی واردات ہوئی جس میں ڈاکوؤں کو اپنے شکار کی حالت پر رحم آگیا اور انہوں نے نہ صرف روتے ہوئے ڈیلیوری بوائے کو اس کا سامان واپس کیا بلکہ گلے لگاکر تسلی بھی دی۔

سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ڈیلیوری بوائے کھانے کا سامان دے کر اور پیسے لے کر جیسے ہی اپنی موٹر سائیکل بیٹھا ملزمان آدھمکے اوراس کی جیب سے بٹوہ نکال لیا جس پر ڈیلیوری بوائے نے ملزمان کو کچھ کہا اور رونے لگا۔
روتے ہوئے ڈیلیوری بوائے کو دیکھ کر ملزمان کو اس کی حالت پر رحم آگیا اور انہوں نے اس سے لی ہوئی چیزیں واپس کی اور اسےگلے لگا لیا اور اس سے ہاتھ بھی ملایا اور تسلی دے کر واپس چلے گئے۔ ملزمان کے جانے کے بعد بھی رائیڈر روتا رہا۔ سوشل میڈیا پر انسانیت کے نام سے ویڈیو وائرل ہو گئی اور لوگ اس منظر کو دیکھ کر جذباتی ہوگئے ہیں۔

ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ فوڈ ڈیلیوری بوائے کو لوٹنے کےلیے آنے والے ملزمان بھی نوجوان ہی ہیں سوشل میڈیا صارفین کا کہنا ہے کہ ڈاکو بھی حالات کے مارے ہوئے ہیں۔ تاہم کچھ لوگوں نے اس عمل کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ غلط غلط ہی ہے۔

 

For Download Useful Material: Click Here
Educational and Career News Updates: Click Here
Video of robbers hugging a crying food delivery boy goes viral
WorldWide News Updates: Click Here

Support Us: If you like our post, please don’t forget to share this post with others to support us and also help others.

Sr # Channel Name Subscribe
1 Unique Vision Academy Click Here To Subscribe
2 Skilling Foundation Click Here To Subscribe
3 WordPress Tutorials Click Here To Subscribe
4 Diya Click Here To Subscribe
Sr # Facebook Page Name Like
1 Diya – Aao Roshni Philain Click Here To Like
2 Skilling Foundation Click Here To Like
3 Unique Vision Academy Click Here To Like
4 Stamflay Solutions Click Here To Like
5 Skilling Foundation Twitter Click Here To Follow
Sr # Contact Us
1 Call / WhatsApp +92-332-4646739
2 E-Mail Us at info@skilling.pk
3 E-Mail Us at info@diya.pk
4 Skilling Foundation Skilling.pk
5 Diya Diya.pk
6 To Get Free Latest Posts on Your Mobile Type Follow Skillingpk send to 40404

Video of robbers hugging a crying food delivery boy goes viral

RELATED ARTICLES

Leave a Reply

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.

- Advertisment -

Most Popular

Recent Comments